آپ سب کی عید مبارک قبول ۔
اب میری طرف سے ایک تازہ عید مبارک قبول کریں -
Angeles کے شہر میں صبح ہورہی ہے ۔اس وقت صبح کے 4 بج کر 38 منٹ ہوئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا کہ وہ آج آپ سب کی مانگیں دُعائیں قبول فرمائے۔ آمین
تفسیر
.
دوست، قیصرانی، پاکستانی، اعجازصاحب، ضبط ، شمشاد ، زکریا اورحجاب کا بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اپنی دُعاوں میں یاد رکھا۔
خاص طور پر باجو اللہ تعالیٰ ایسی ننھی بہن سب کوعطا فرمائے۔
اب تک کافی Improvement ہوچکاہے -
میری طرف سے سب کو عید مبارک ہو
.
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"> <tr> <td colspan="2"> لیکچر نمبر2</td> </tr> <tr> <td>
پچھلا لیکچر
کاخلاصہ
</td> <td>
کلمات کے ہرایسے حصہ کو جوایک ہی زبان سےادا ہوسکےاصول (Syllable) کہتے ہیں
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1"...
.
السلام علیکم ۔
آج کلاس میں ہمارا پہلا دن ہے۔
1 - سب ہم اپنا تعارف کرائیں گئے
2 ۔ میں کورس سے متعلق آپ کےسوالوں کا جواب دوں گا۔
میں تعارف کی ابتدا کرتا ہوں ۔ میرا نام سید تفسیر ہے ۔آپ مجھے تفسیر کہہ سکتے ہیں
نام: سید تفسیراحمد
تعلیم : ایم ۔ایس، کمپوٹرسائنس
پیشہ : پروفیسر...
میری ننھی بہن اور عزیز دوستوں
ہاں یہ صحیح ہے ۔ میں بتا کرگیا تھا۔ لیکن تفصیل نہیں دی تھی۔
مجھے ایک viral infection ہوگیا تھا - اس بیماری کو
Bell Palpsy
کہتے ہیں۔ میرا آدھا چہرہ اس کی وجہ سے نم ہوگیا ہے۔ لیکن خدا کا شکر ہے کہ فوراً intervention کی وجہ سے یہ بیماری انڈر کنٹرول ہے۔ میرے کیس...
.
کورس ؛ فن شعرو شاعری
تاریخ ؛ 6 نومبر 2006
جگہ ؛ اردو محفل - بزمِ سخن
پیش کار _ پروفیسر تفسیر احمد
َ
یہ علمِ عروض کا پہلا کورس ہے۔ جسں میں شاعری سے دلچسپی لینے والوں کو شاعری کے بنیادی اصولوں سے روشناس کرایا جائےگا ۔ اس کورس کا مقصد عروض کی ضروری معلومات کو آسان اور سادہ زبان میں...
تعارف
ہمارا پہلا اسائنمیٹ - 6 نومبر
اپنا تعارف کرایئے ۔ ( صرف وہ معلومات جو آپ سب سے شیئر کرنا پسند کریں)
1- اس کورس میں جو نام استعمال کریں گے؟
2 - شاعری اور آپ؟
مثالیں؛
مجھے شاعری پڑھنے کا شوق ہے۔
مجھے شاعری سیکھنے کا شوق ہے۔وغیرہ۔
3 - کیا آپ شاعری کرتی یا کرتے ہیںِ؟
مثالیں...
.
1۔ مہربانی فرما کراس تھریڈ میں ہرروز اپنےاسائینمنٹ کے جواب پوسٹ کردیں۔ کیونکہ یہ کلاس صرف چار ہفتہ کی ہے اس لیے یہ ضروری ہے کہ آپ ایسا پابندی سے کریں۔ہفتہ اوراتوار کو کوئ اسائینمنٹ نہیں ہوتا ، آپ اُن دونوں دِنوں کو بھی weekly assignments کو مکمل کرنے میں استعمال کرسکتے ہیں -
2 - اگرآپ...
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"> <tr> <td colspan="2"> ہوم ورک - Assignment - Week1 </td> </tr> <tr> <td width="15%"> پیر
6 نومبر2006</td> <td width="80%"> اپنا تعارف کرایئے
( صرف وہ معلومات جو آپ سب سے شیئر کرنا پسند کریں)
1- اس کورس میں جو نام استعمال...
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%">
<tr><td colspan="2">لیکچرنمبرا</td></tr><tr><td width="20%">علم عروض</td><td> شاعری کا فن بہت مشکل ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ بادشاہوں نے شعراء کوعزت دی۔ عروض کی کتابوں نےایک اوسط شخص کواس فن سےدور کردیا۔ زیادہ ترعروض کی کتابیں عربی...
دوسری منزل پرایک ادھیڑ عمرکی عورت نے ہم سےملی جس کا نام نازیہ ہے ۔ اس کی چال اور چہرہ سے پتہ چلتا تھا کہ ایک زمانے میں اس کے کوٹھے کے سامنے لائن ہوتی ہوگی اور اس نے ہزاروں دل توڑے ہوں گے۔
نازیہ کےساتہ ہم سامنے کے کمرے میں داخل ہوئے۔ کمرے میں نازیہ نےاسکی4 لڑکیاں سےملوایا جن کی عمریں تقریباً 10...
پولیس افسر نعمان ، آفریدی، میں اور ریمشاں ہوٹل بیچ لگزری کے لان میں بیٹھے تھے۔ ریمشاں سےمیں پوری بات سن چکا تھا۔ اور جس عورت پر ہم نے بھروسہ کیا تھا اسں نے ہمیں دھوکا دئےدیا تھا،
میں نےنعمان کواس کے پیسے لوٹا دیے اور اسکا بہت بہت شکریہ ادا کیا۔
" ایک مسئلہ ہے"۔ نعمان نے کہا۔
میں نے نعمان...
عورت نےایک بار ریمشاں کو زور سےدکھا دیا۔ ریمشاں زمین پرمنہ کے بل گری۔ اٹھ ، کھڑی ہو حرام زادی جاسوس۔ ریمشاں کے منہ سےخون نکل رہا تھا۔ اس نےاپنی قمیض سےخون پوچھا اوراس سے پہلے کہ عورت ایک اوردکھادیتی وہ اس گھر کی طرف چل پڑی جس کی طرف عورت نےاشارہ کیا تھا۔
کمرے میں چار آدمی تھے۔
" یہ ہے وہ...
ملتان سےلودھران تک سڑک ہموار تھی۔ خان بیلا، پی۔اس۔او پر ٹرک ڈرائیور نے پٹرول ڈلوایا۔اور رحیم یارخان کی طرف چلا۔ رحیم یارخان میں ٹرک نہیں رکا اور سندھ کی طرف مڑ گیا۔ یہاں سے سڑک کے دونوں طرف لمبےدرخت شروع ہوجاتے ہیں۔ وہ گھوٹکی میں ایک مکان کے سامنے رکے۔ پھر وہی دال چاول۔ اس دفعہ ریمشاں کو دوسرے...
کراچی
ریمشاں اور دوسری لڑکیاں ایک اندھیری گلی میں کھڑی تھیں۔ ایک ادھیڑ عورت اور مرد ان کی نگرانی کررہے تھے ۔ایک لڑکی نے کچھ پوچھنے کی کوشش کی اورادھیڑ عورت نےاتنی زور سےاس کے منہ پر چانٹا مارا کہ وہ سڑک پرگری۔اس کے بعد کسی لڑکی کی ہمت نہیں ہوئ کہ وہ کچھ کہتی۔گاڑی کےانجن کی آواز آئ اور ایک...