شعر و شاعری کی آن لائن کلاس

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
.
کورس ؛ فن شعرو شاعری
تاریخ ؛ 6 نومبر 2006
جگہ ؛ اردو محفل - بزمِ سخن
پیش کار _ پروفیسر تفسیر احمد
َ


یہ علمِ عروض کا پہلا کورس ہے۔ جسں میں شاعری سے دلچسپی لینے والوں کو شاعری کے بنیادی اصولوں سے روشناس کرایا جائےگا ۔ اس کورس کا مقصد عروض کی ضروری معلومات کو آسان اور سادہ زبان میں بتانا ہے - اس لئے صرف ضروری باتیں بتائ جائیں گی اورغیرضروری تفصیلات کو نظر انداز کیا جائے گا۔ یہ کورس ایک مبتدی کا کامل شاعر بنے کی طرف پہلا قدم ہے
اس کورس کی تکمیل پر طالب علم:
1- علم عرو ض کی تعریف کو بیان کر سکے گا ۔
2 - شعر کی تعریف بتاسکے گا۔
3 - متحرک اور ساکن الفاظ میں امتیاز کرسکے گا۔
4 - رکن کے اجزاء سبب اور وتد اور ان کی ساخت سے واقفیت حاصل کرے گا۔
5 - تقطیع کےبنیادی اصول سے آگاہ ہوگا۔
6 - چھ مفرد بحروں کے نام اور ارکان کو جانے گا۔



داخلہ
مدت ؛ 4 ہفتہ
داخلہ کی شروعات ؛23 اکتوبر 2006
داخلہ کی اختتام 3 نومبر 2006
اندرونی طالب علم؛ داخلہ کے لیےپیش کار کو ذپ کریں
بیرونی طا لب علم ؛ درخواست کی ای میل اس پتہ پر بھیجیں
tafseer01@gmail.com
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top