فن شعرو شاعری - نصابِ تعلیم

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تفسیر

محفلین
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%">
<tr><td colspan="3">
نصاب
Syllabus</td>
</tr><tr><td colspan="3"> کورس ؛ فن شعرو شاعری
تاریخ ؛ 6 نومبر 2006
جگہ ؛ اردو محفل - بزمِ سخن
پیش کار _ پروفیسر تفسیر احمد</td></tr><tr><td colspan="3"> کورس کی تفصیلات (Description)

یہ علمِ عروض کا پہلا کورس ہے۔ جسں میں شاعری سے دلچسپی لینے والوں کو شاعری کے بنیادی اصولوں سے روشناس کرایا جائےگا ۔ اس کورس کا مقصد عروض کی ضروری معلومات کو آسان اور سادہ زبان میں بتانا ہے - اس لئے صرف ضروری باتیں بتائ جائیں گی اورغیرضروری تفصیلات کو نظر انداز کیا جائے گا۔ یہ کورس ایک مبتدی کا کامل شاعر بنے کی طرف پہلا قدم ہے
اس کورس کی تکمیل پر طالب علم:
1- علم عرو ض کی تعریف کو بیان کر سکے گا ۔
2 - شعر کی تعریف بتاسکے گا۔
3 - متحرک اور ساکن الفاظ میں امتیاز کرسکے گا۔
4 - رکن کے اجزاء سبب اور وتد اور ان کی ساخت سے واقفیت حاصل کرے گا۔
5 - تقطیع کےبنیادی اصول سے آگاہ ہوگا۔
6 - سات مفرد بحروں کے نام اور ارکان کو جانے گا۔-
</td></tr><tr><td colspan="3">
اوقاتِ تدریس (Schedule)
</td></tr><tr><td width="15%"> پہلا ہفتہ
6 - 10 نومبر</td>
<td width="10%">سبق نمبر 1</td><td width="60%">تعریفیں ؛ عروض ، شعر ( مصرع ، کلمہ ، اصول ، حروف) ، کلام ، موزوں ، مقفیٰ ، تخیل ، شعر کے اجزاء اولیہ ، حرکات و سکونات , مختلف الوزن الفاظ - مشق
</td></tr><tr><td>دوسرا ہفتہ
17 - 13 نومبر </td><td>سبق نمبر 2 </td><td>شعر کے اجزائے افاعیل؛ رکن کے اجزاء ( سبب ، وتد ) ، ارکان کی ساخت - مشق</td></tr><tr><td>تیسرا ہفتہ
20 - 24 نومبر
</td><td>سبق نمبر 3 </td><td>تقطیع ؛ مراعات ، اصول تقطیع ، ساکن و متحرک اوزان میں - مشق </td></tr><tr><td> چوتھا ہفتہ
27 نومبر - 1 دسمبر
</td><td>سبق نمبر 4 </td><td>تقطیع؛ مروجہ طریقہ ، جدید طریقہ . تقطیع کی مشق</td></tr><tr><td colspan="2"> بنیادی تعلیم
Prerequiste
</td><td> اردو زبان سے تحریری اور زبانی واقفیت </td></tr><tr><td colspan="2"> نصابی کتاب
TextBook
</td><td> علم عروض - پروفیسرسید تفسیراحمد
اور
فنِ شعروشاعری اورروح بلاغت - پروفیسرحمیداللہ شاہ ہاشمی
</td></tr><tr><td colspan="2"> تحقیقی کُتب
Reference Material
</td> <td>1. HandBook of Urdu Meter by Professor Frances W. Pritchett

2 - نکات سخن
مولانا فضل الحسن حسرت موہانی

3 - راز عروض
مولانا سیماب اکبر آبادی
</td></tr></table><table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"><tr><td>
تفصیلات​
پیش کار اس کورس کے آن لائن طالب علم کی تعداد اور ان کوچننے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔آف لائن اشخاص اس کورس میں شرکت کرسکتے ہیں اور چاہیں تو اپنا نام درج کراسکتے ہیں۔

آن لائن کس طرح کام کرتی ہے ہفتہ میں ایک دفعہ پیش کار لکچر ، پڑھنے کا اسانمنٹ ، اور مشقیں پوسٹ کرتا ہے۔ ہفتہ کے دوران طالب علم آن لائن اپنے درمیان یا پیش کار سے تبادلہ خیال کرسکتے ہیں - کیونکہ اس فارمٹ میں آن لائن ملنے کا کوئ وقت مقرر نہیں ہے۔اس لیے طالب علم کلاس میں کسی وقت بھی حاضر ہوسکتا ہے۔ یہ طریقہ طالب علم کے لیے نہ صرف آسانی پیدا کرتا ہے بلکہ شرکت کرنےوالوں کو آپس میں گفتگو کا موقع دیتا ہے۔</td><td width="50%">
داخلہ​
قیمت ؛ بلامعاوضہ
مدت ؛ 4 ہفتہ
Continuing Education Units(CEU): 0
پیش کار ؛ سیدتفسیر احمد
نائب ؛
داخلہ کی شروعات ؛23 اکتوبر 2006
داخلہ کی اختتام ؛3 نومبر 2006
اندرونی طالب علم؛ داخلہ کے لیے پیش کار کو ذپ کریں
بیرونی طالب علم ؛ درخواست کی ای میل اس پتہ پر بھیجیں

tafseer01@gmail.com
</td></tr><tr><td colspan="2">
2006©All Copyrights are reserved by Aurthor​
</td></table>
>​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top