کیا کہوں ، کیا نہ کہوں، ارے غالب اللہ پاک تمہیں ہمیشہ خوش رکھے۔
حکیم الامت، بانیِ پاکستان، مادرِ ملت ہم کتنی خوش قسمت قوم ہیں کہ ہمیں اتنے عظیم لیڈر ملے جن کی مثالیں دنیا دیتی ہے مگر ہم کتنے بد نصیب بھی ہیں کہ ان عظیم انسانوں کو اپنی زندگیوں سے ہی نکال دیا۔
حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے لئے...