نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ لکھ کروڑاں حجاں ہو

    واہ کیا بات ہے آپ کی۔ چلتا پھرتا سیر کا انسائیکلو پیڈیا ہیں آپ۔
  2. محمد بلال اعظم

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    پسندیدگی کا تہہِ دل سے مشکور ہوں میں۔ باقی مضامین کے ماخذ بُک مارک میں ایڈ کیے تھے مگر عین وقت پہ سب کچھ بھول گیا، ورڈ فائل میں سارے ماخذ دوں گا۔ اصل میں تحریروں کے اصل متن میں بھی کچھ چیزیں اور شامل کی ہیں۔
  3. محمد بلال اعظم

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    ورڈ ڈاکومنٹ اس لئے نہیں بنایا تھا کہ پھر اُس میں ڈیزائننگ نہیں ہو سکتی تھی اور ڈیزائننگ سے دیکھنے میں تھوڑا زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔ صہیب نے اس پہ بہت محنت کی ہے۔ ابھی وہ ڈیزائننگ سیکھ رہا ہے۔ مسلسل دو دن کی محنت ہے۔ جی جی استادِ محترم میں آپ کو فائل ای میل کر دوں گا اور محفل پہ بھی ایک ایک کر کے...
  4. محمد بلال اعظم

    فراز غنِیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی

    اہلِ زبان اساتذہ کے آگے تو کسی بھی لغت کی کوئی حیثیت ہی نہیں ہے۔ تو پھر مجھے کسی لغت کا نام بتائیں زبردست قسم کی۔ میں نے ایک لینی ہے نئی۔
  5. محمد بلال اعظم

    بچپن کا سب سے پسندیدہ کھیل ؟

    کرکٹ پٹھو گول گرم چھپن چھپائی ٹپ ٹاپ اور بہت سے
  6. محمد بلال اعظم

    فراز غنِیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی

    اب میری بات کا کوئی تُک تو نہیں بنتا مگر پھر بھی میں آج فیر وزالغات میں دیکھا تھا "لحد" کو۔ اس میں دو تلفظ لکھے ہوئے تھے بفتح حا اور بسکونِ حا
  7. محمد بلال اعظم

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ مجھ سے پہلے اُس گلی میں میرے افسانے گئے
  8. محمد بلال اعظم

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    نہ کوئی تازہ رفاقت نہ یارِ دیرینہ وہ قحطِ عشق کہ دشوار ہو گیا جینا مرے چراغ تو سورج کے ہم نسب نکلے غلط تھا اب کے تری آندھیوں کا تخمینہ
  9. محمد بلال اعظم

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    بہت خوب جناب داد حاضر ہے۔
  10. محمد بلال اعظم

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    میں نے تو ٹیگ اس لئے نہیں کیا تھا کہونکہ جب میں یہاں ٹیگنگ کر رہا تھا تو یہ آ کر ریٹنگ کر گئی تھیں تو میں نے سوچا ایک ٹیگ مستقبل کے لئے بچا لیتے ہیں۔:D
  11. محمد بلال اعظم

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    ڈاؤنلوڈ بھی کر لیں، پوسٹ تو میں کروں گا ہی یونیکوڈ میں۔
  12. محمد بلال اعظم

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    پہلے کچھ ٹیگنگ ہو جائے: استادِ محترم الف عین، محمد وارث صاحب، شاکرالقادری صاحب، الف نظامی صاحب، محمد خلیل الرحمٰن صاحب ابن سعید صاحب، حسیب نذیر گِل صاحب، فاتح صاحب، نیرنگ خیال صاحب، زین صاحب، zeesh بھائی، فرخ منظور صاحب، مزمل شیخ بسمل بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی، چھوٹاغالبؔ، نیلم آپی، تبسم آپی،...
  13. محمد بلال اعظم

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    ڈاونلوڈ کریں السلام علیکم کل بلال بھائی کا آرڈر ملا کہ ایک میگزین ہے فورا ڈیزائن کرنا ہے۔ تو بس اللہ کا نام لے کر کام شروع کر دیا ڈیزائن بھی سوچنا تھا اور ڈیزائن بنانا بھی تھا اور ٹائم بہت کم تھا اور پھر 6 گھنٹے کے لئے نانی ماں کے گھر جانا پڑ گیا۔ اللہ کر کے اب جا کر کام ختم ہوا۔ پہلی بار کوئی...
  14. محمد بلال اعظم

    ایک کرایہ دار کا اپنا گھر

    بہت خوب جناب آج جہانِ غالب کی سیر بھی کروا دی آپ نے۔
  15. محمد بلال اعظم

    فراز غزل - "ترے قریب آکے بڑی الجھنوں میں ہوں "

    بالکل درست فرمایا آپ نے احمد بھائی۔ بہرحال فراز ایک ایسا شاعر اور حب الوطن پاکستانی تھا کہ جس پہ اردو دنیا اور پاکستانی عوام جتنا بھی فخر کرے، اتنا کم ہے۔
  16. محمد بلال اعظم

    نوازش سائیں

    نوازش سائیں
  17. محمد بلال اعظم

    شکریہ حضرت

    شکریہ حضرت
  18. محمد بلال اعظم

    فراز غزل - "ترے قریب آکے بڑی الجھنوں میں ہوں "

    ہم تو یہی کہہ سکتے ہیں کاش وہ آج ہمارے درمیان ہوتے۔ مگر یہ قانونِ قدرت ہے، جو آیا ہے، اسے جانا بھی ہے۔
  19. محمد بلال اعظم

    https://www.facebook.com/events/454328371257329/

    https://www.facebook.com/events/454328371257329/
  20. محمد بلال اعظم

    آہ احمد فراز! تم ہمیشہ ہمارے دل میں رہو گے.

    آہ احمد فراز! تم ہمیشہ ہمارے دل میں رہو گے.
Top