واہ
واہ
کیا بات ہے آپ جو احمد فراز صاحب پہ کالم شئیر کیا اور چھوٹاغالبؔ غالب بہت بہت شکریہ ٹیگ کرنے کا۔
25 اگست کو فراز صاحب کی چوتھی برسی ہے۔ امید ہے اس دن فراز صاحب کو اسی طرح یاد کیا جائے گا محفل، جس طرح ان کا حق ہے۔ میں نے بھی کافی ڈاکومنٹس تیار کر رکھے ہیں جو محفل پہ اور اپنے ذاتی بلاگ...