نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اسکین دستیاب اقبال کی مختلف شرحیں

    مجھے ٹیگنگ کی اطلاع نہیں ملی تھی، اصل میں میرے نام کے تینوں الفاظ کے درمیان space ہے۔ محمد بلال اعظم
  2. محمد بلال اعظم

    ایک بڑی غلط فہمی

    میں صہیب سے کہہ کے ابھی درست کرواتا ہوں۔
  3. محمد بلال اعظم

    ایک بڑی غلط فہمی

    مجھے نظر آ رہی ہے۔
  4. محمد بلال اعظم

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    محفلین ہنس رہے ہیں جبکہ مجھے آپ کے بتانے سے ہی پتہ لگا ہے۔ شکریہ مہ جبین آنی۔
  5. محمد بلال اعظم

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    اصل میں چند دنوں تک خاصا مصروف ہوں، محفل پہ صرف تمہارے دھاگے ہی دیکھنے آتا ہوں۔ فارغ ہو جاؤں تو سب کو دیکھ لوں گا۔ کیسے نہیں آتے سارے۔
  6. محمد بلال اعظم

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    واہ غالب کیا بات ہے، محفل پہ جتنی سیر تم نے کرائی ہے اتنی تو حقیقی زندگی میں بھی نہیں کی۔
  7. محمد بلال اعظم

    حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کی محبت کا ایک واقعہ

    میری نظر میں اس شعر کو اقبال کی پوری شاعری کا، چاہے اردو ہو یا فارسی، مرکزی خیال کہہ سکتے ہیں۔
  8. محمد بلال اعظم

    مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ لکھ کروڑاں حجاں ہو

    اگر آپ جیسے رقیب اور ناصحا ٹائپ بندے قابض ہو جائیں گے تو مجھ جیسے شریف سے معصوم لوگ یہی کہیں گے بقولِ فراز ایک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھا اس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی
  9. محمد بلال اعظم

    فراز غنِیم سے بھی عداوت میں حد نہیں مانگی

    بہت بہت شکریہ نیرنگ صاحب
  10. محمد بلال اعظم

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    پھر تو آپ سے گفتگو میں مزہ آءے گا۔ کہیں آپ کا نام فراز سے ہی متاثر ہو کر تو نہیں رکھا گیا تھا
  11. محمد بلال اعظم

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    یہ دونوں کون ہیں؟
  12. محمد بلال اعظم

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    یہ تو ساری غزل ہی بیکار ہے، میں نے دوبارہ اس کی کوشش ہی نہیں کی۔ پہلے لکھتا تھا ساری غزل کی تقطیع مگر اب صرف انہی اشعار کی لکھتا ہوں جن کا پوچھا کہ کیسے تقطیع کی ہے یا جن میں مجھے خود ابہام ہو۔
  13. محمد بلال اعظم

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    میں نے بھی کئی دفعہ ٹیگ کیا ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ لکھ کروڑاں حجاں ہو

    عدم احتیاط @چھوٹاغالب سے غالب منکر نکیر ہوتے ہیں
  15. محمد بلال اعظم

    حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کی محبت کا ایک واقعہ

    سبحان اللہ ایک لازوال، بے مثال واقعہ ہے۔ بے شک اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے۔ میں بھی یہی شعر لکھنے لگا تھا مگر اب آپ نے دے دیے ہیں تو میں پوری نظم ہی دے دیتا ہوں، کیا نقشہ کھینچا ہے علامہ اقبال نے: بلال چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا حبش سے تجھ کو اٹھا کر حجاز میں لایا ہوئی اسی سے ترے...
  16. محمد بلال اعظم

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    چھوٹا غالب سے معذرت کے ساتھ کہ اُن کے دھاگے کا رخ مشرق سے مغرب کی طرف ہو گیا ہے۔ اسی سلسلے میں یہ لنکس بھی دیکھیں کاش میں تیرے بن گوش کا بندا ہوتا وصی شاہ اور مجید امجد @محمد وارث صاحب کا یہ لنک بھی دیکھیں۔ محمد وارث صاحب اور ان کا ایک کمنٹ، یہاں بھی پڑھ لیجیے قاضی صاحب آپ نے ‘کمر باندھ لی ہے’...
  17. محمد بلال اعظم

    لوح بھی تو قلم بھی تو

    علامہ اقبال کے اردو کلام میں کسی بھی چیز کو باقاعدہ نعت کا نام نہیں دیا گیا مگر بڑے بڑے نعتیہ شاعروں سے بھی زیادہ بے مثال، لا جواب اور معنی انگیز شاعری ہے علامہ اقبال کی۔
Top