نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    جناب سب ٹھیک ہے مگر یہ حضرت کا لفظ بالکل درست نہیں۔ آپ مجھے محمد بلال اعظم ہی رہنے ہی دیں۔ اتنی عزت و تکریم :) کا بوجھ میرے ناتواں کندھے برداشت نہیں کرسکتے۔
  2. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    بہت بہت شکریہ آپ سب کا۔ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور اسی طرح خوشیاں بانٹتے رہیے۔ آمین!
  3. محمد بلال اعظم

    میں محبت میں روایات سے باہر نہ گیا

    پسندیدگی کا بیحد شکریہ خلیل سر۔ اور آپ کی اصلاح بہت ہی خوب ہے۔ مصرع اب پہلے سے زیادہ بہتر، جاندار اور اچھا ہو گیا ہے۔ باقی استادِ محترم الف عین اور محترم محمد وارث صاحب کا انتظار کرتے ہیں۔
  4. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    استادِ محترم الف عین محمد وارث صاحب چھوٹاغالبؔ غالب بھائی نایاب صاحب فاتح بھائی یوسف ثانی سر الف نظامی صاحب شاکرالقادری صاحب محمداحمد بھائی ابن سعید صاحب مزمل شیخ بسمل بھائی zeesh بھائی fahim بھائی مہدی نقوی حجاز بھائی انیس الر حمان بھائی Pakistani بھائی محمد خلیل الرحمٰن سر حسین نذیر گل بھائی...
  5. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی۔
  6. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    السلامُ علیکم دوستو، آپ سب کو ، آپ کے اہلِ خانہ کو، آپ کے محلے والوں کو اور تمام چھوٹے بڑوں کی میری طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے یہ عید آپ سب کی زندگیوں میں بہار کی نوید بن کر آئے۔ اے اللہ اس عید پر دینا مجھے کچھ ایسا تحفہ بس رہ جائیں میرے اپنوں کے گرد خوشیاں ہی خوشیاں رہے ان پر...
  7. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید کارڈ

    جناتی ٹیگنگ تو لاجواب کی ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید کارڈ

    خیر مبارک فہیم بھائی آپ کو۔ بہت ہی خوبصورت کارڈ ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    اردو پہ ظلم

    جناب کوئی ایسا ویسا ظالم، آگے تو پھر بھی اکثر ابنِ سعید بھائی موجود ہوتے تھے مگر آج تو وہ بھی نہیں اور ہم اکیلے۔
  10. محمد بلال اعظم

    اردو پہ ظلم

    اب کوئی آئے گا ہی نہیں تو اکیلے ہی مزے لوٹوں گا اور ساتھ میں یہ درد ناک فریاد ہو رہی گی اکیلے نہ جانا، ہمیں چھوڑ کر
  11. محمد بلال اعظم

    ترقی پسند شاعر جاں نثار اختر کو ہم سے بچھڑے 36 برس ہو گئے۔

    ترقی پسند شاعر جاں نثار اختر کو ہم سے بچھڑے 36 برس ہو گئے۔
  12. محمد بلال اعظم

    اردو پہ ظلم

    آج میں صبح صبح محفل پہ آیا تو دیکھا کہ صرف میں ہی ہوں جس کا نام اردو میں لکھا ہوا ہے، باقی سب تو انگریزی دان لوگ محفل پہ موجود ہیں۔ میں نے سوچا کہ یہ میرے لئیے ایک یادگار بلکہ انفرادی لمحہ ہے، سو اسے انٹرنیٹ کی آنکھ سے محفوظ کر لیا۔
  13. محمد بلال اعظم

    تعارف علی چوہدری

    خوش آمدید علی صاحب
  14. محمد بلال اعظم

    میں محبت میں روایات سے باہر نہ گیا

    استادِ محترم الف عین ایک مصرع جو بحر سے خارج تھا، مگر بعد میں یاد آیا۔ وہ جو اک رات ترے سنگ گزاری تھی میں نے آج تک میں اُسی اک رات سے باہر نہ گیا دل تو جانے کہاں تک تیرے خیالوں میں گیا میں مگر آج بھی جذبات سے باہر نہ گیا آگے بڑھنے کی لگن سے میں ستاروں پہ گیا اور تو پچھلی خرافات سے باہر...
  15. محمد بلال اعظم

    ایک لمبا عرصہ

    جناب اتنی دُوری ہم سے برداشت نہیں ہو گی،لہٰذا محفل پہ روزانہ کی بنیاد پہ 15، 20 منٹ کے لئے ضرور آیا کریں گے ماسوائے ٹیسٹ کے قریبی دنوں کے۔
  16. محمد بلال اعظم

    اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

    میں بھی ضرور سیکھوں گا مگر اگلے ماہ سے۔
  17. محمد بلال اعظم

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    سرزمینِ ہند سے ایک اور شخصیت کو محفل پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔
  18. محمد بلال اعظم

    تعارف مخلصی کی طرف سے السلام علیکم ورحمۃ ا..

    سرزمینِ ایران سے ایک اور شخصیت کا کھلے دل سے اردو محفل پہ خیر مقدم کرتے ہیں۔ خوش آمدید جناب۔
  19. محمد بلال اعظم

    تعارف مخلصی کی طرف سے السلام علیکم ورحمۃ ا..

    بس آپ دعا کریں کہ سولہ ستمبر والے ٹیسٹ میں سرخرو ہو جاؤں، پھر تو فارسی کی باقاعدہ کلاسز ہی شروع کرواؤں گا آپ اہلِ ایران کے پیچھے پڑ کے۔
  20. محمد بلال اعظم

    ایک لمبا عرصہ

    شکریہ خلیل سر
Top