نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اردو سیارہ شمولیت فارم

    میں نے بھی اپنا بلاگ سبمٹ کروایا ہے، اُسے بھی شامل کر لیجیے، بلاگ کا لنک یہ ہے نقشِ فریادی
  2. محمد بلال اعظم

    اک چپ چاپ سا شکوہ

    ہاں تو جناب کون کہہ رہوا ہے اتنی اچھی نظم کو اوٹ پٹانگ۔ لاجواب لکھا ہے اور بزمِ سخن فورم میں آمد بروزِ عید مبارک ہو۔
  3. محمد بلال اعظم

    سرمہء نورِ بصارت

    نہ جانے کب یہ قوم ایک عید پہ راضی ہو گی!!!!!!!!!!!! بہت خوب کالم لکھا ہے قاسمی صاحب نے۔
  4. محمد بلال اعظم

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%D9%88%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%D8%A7%DB%81%D8%B1-%D9%86%DB%81-%DA%AF%DB%8C%D8%A7.53565/
  5. محمد بلال اعظم

    کہنے کی کوشش، بات ذومعنی ہے اور توجہ طلب ہے. غور فرمائیں. یہ تو آپ شاعر پہ کھلم کھلا الزام لگا...

    کہنے کی کوشش، بات ذومعنی ہے اور توجہ طلب ہے. غور فرمائیں. یہ تو آپ شاعر پہ کھلم کھلا الزام لگا رہے ہیں. ویسے وہ خوش نصیب شاعر ہے کون؟ جس کا یہ شعر ہے.
  6. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    جناب آپ کے کارڈز بہت ہی خوبصورت ہیں۔ بہت بہت شکریہ۔
  7. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    شعیب صاحب بہت بہت شکریہ۔ کارڈ بہت خوبصورت ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    اتنی کرم نوازی کا بیحد شکریہ۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ ہماری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔
  9. محمد بلال اعظم

    یہ آپ کا اپنا شعر ہے؟

    یہ آپ کا اپنا شعر ہے؟
  10. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    اے کاش کہ یہ رواج ختم ہو جائے اور پاکستان ویسا بن جائے جس طرح بابائے قوم حضرت قائد اعظم رحمتہ اللہ علیہ اور شاعرِ مشرق حضرت علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ بنانا چاہتے تھے۔
  11. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    آپ کو تو مجھے عیدی دینی چاہیے کیونکہ میری خیال میں میں محفل پہ سب سے کم عمر ایکٹو ممبر ہوں۔ ہم سا ہو تو سامنے آئے۔
  12. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    بہت بہت شکریہ جناب، بہت پیاری نظم ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    بہت بہت شکریہ عائشہ آپی۔
  14. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    جناب اسمگل کر بھی لی تو لاسٹ چیک پوائنٹ پہ آپ نے ہی روک لینا ہے۔
  15. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    نایاب سر بہت بہت شکریہ۔
  16. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    ؎ جناب اگر مانگ بھی لی تو آپ نے کونسا دے دینی ہے۔
  17. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    بہت ہی خوبصورت کارڈ ہے۔ بہت بہت شکریہ بھائی۔
  18. محمد بلال اعظم

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    بھولا نہیں، بعد میں ٹیگ کیا ہے۔
Top