زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹینشن نہ لیں آپا وہ ہم بنوادیں گے گوٹا کناری والا ۔
سید عاطف علی
Post #23,532
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جو کچھ بھی ہو ہماری نیک خواہشات محمد شکیل خورشید بھیا کے ساتھ ہوں گی ۔
سید عاطف علی
Post #23,530
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژوب سے چمچہ منگا لیں گے ۔ ڈھولک پر مارنے کو ۔
سید عاطف علی
Post #36,136
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حاضری گویا ملک ریاض کے میلے میں ہوئی ہو۔۔۔
سید عاطف علی
Post #36,126
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹینشن کی کوئی بات نہیں اغلاط درست کر کے دوبارہ پوسٹ کر دیجیے۔ اصلاح کا دھاگا ہے ۔ کئی غزلیات ایسے ہی ہوتی ہیں۔
سید عاطف علی
Post #36,120
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ دراصل معانی پر غور کر کے سمجھا جا سکتا ہے ۔ بایو کا مطلب ہے زندہ چیز اور میٹرک کا مطلب پیمائش ۔ اب زندہ چیزوں کی خصوصیات کے انفرادی ڈیٹا کی پیمائش کی تصدیق کا نظام یہ اصطلاح بناتا ہے ۔ امید ہے واضح ہو گیا ہو گا۔
سید عاطف علی
Post #36,115
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردست جلسہ ہے آج ژوب میں ۔ نعروں کی آواز آرہی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #23,521
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب چلو۔۔۔ چلو چلو ژوب چلو ۔
سید عاطف علی
Post #23,520
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ مینڈکی جسے زکام ہو ،اسے دوا لینی پڑتی ہے ۔ توجہ فرمائیں حکمائے محفل۔
سید عاطف علی
Post #36,113
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ناممکن ہے کسی کا کام کوئی کرے۔ بایو میٹرک سے بھی سخت نظام ہے یہاں کا ۔
سید عاطف علی
Post #36,112
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فورا سے پیشتر پہچان گئیں بھئی تم تو ۔ مان گئے ہم ۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
سید عاطف علی
Post #36,106
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طوطا ٹیں ٹیں کر رہا تھا اب چپ ہوا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #36,102
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شمشاد بھائی کو بتاؤں کہ آج میچ ہے کراچی میں پاکستان اور فرنگی ٹیم کا۔
سید عاطف علی
Post #36,098
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سیما آپا کا مکرانی فلیور اسٹائل ہے یہ۔
سید عاطف علی
Post #36,097
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔
آسیب :)
سید عاطف علی
Post #790
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر بتاؤ اب میں چائے خود بناؤں یا ثمرین کو آواز دوں ۔
سید عاطف علی
Post #36,087
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جب 23 جمعے کو پڑا تو انہوں نے جمعرات کی چھٹی دے دی۔ پاکستانیوں کی طرح دبا کے نہیں بیٹھے۔
سید عاطف علی
Post #36,083
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹوڈے از سعودی نیشنل ڈے اینڈ ۔ ھالیڈے۔
سید عاطف علی
Post #36,079
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بکریوں کو بھی ان کا حق ملنا چاہیئے نا۔۔۔۔
سید عاطف علی
Post #36,073
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ تو ہے ۔ لیکن تھوڑا موقع تو دو ۔
سید عاطف علی
Post #36,068
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top