نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    پھر بالٹی
  2. سید عاطف علی

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    یا چائے :)
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیارت اتنی کثرت سے تھوڑی ہو سکتی ہے ژوب کی کراچی سے ۔ جب آپا جاتی ہوں گی تو ایک ہفتہ قیام کرتی ہوں گی ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا ، اس کے لیے اسم با مسمی ہونا شرط ہے ۔ اور باقی بالکل درست ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نازاں ہے سرابوں کا طلسمات سمجھ کر ؟ ناداں ہے ابھی تو کہ تجھے پیاس نہیں ہے
  6. سید عاطف علی

    انگلستان کا دورہٴ پاکستان ۔ ستمبر 2022

    مڈل آرڈر ہی ٹیم کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔ ایک وکٹ گری اور دو تین فورا گرنے کے لیے تیار۔ اور گیم کی صورت حال یکدم دگرگوں ۔
  7. سید عاطف علی

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    رادھا۔:)
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی عادت میری ہے ۔ ایک دو روز قبل ہی سفر سوار ہوجاتا ہے مزاج پر۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی بات اوصاف حمیدہ کی بابت بھی کی جا سکتی ہے۔ اسم با مسمی ہوں گی ہماری بھابھی۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں بھئی ۔ اب پنجرے کے طوطوں کو کون اڑائے ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نہ کریں ۔ ھش کرنے سے ہی اڑ جائیں گے بے چارے۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے ٹیں ٹیں کرنے والی قسم کے ہوں گے ۔ اب چنگھاڑتے والے تو ہونے سے رہے۔
Top