نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پانی کنویں سے مشک میں بھر کے اور کمر پہ لاد کے میں خود ہی لاتا ہوں ۔ ٹینک والا تو نہ جانے کب آئے گا۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹینک میں پانی ہی نہیں ہے ۔ برتن دھلیں گے تو چائے بنے گی نا ۔ثمرین کیا کرے بے چاری ۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب چیونٹیاں آئییں گی تو ان کا پیٹ بھی بھر جائے گا۔ چھوٹا سا تو ہوتا ہوگا ان کا پیٹ ۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلیم بہنے لگے اگر گنگا میں تو کافی خلقت کا پیٹ پھر جائے اشنان کے دوران ہی،
  5. سید عاطف علی

    مراسلہ میٹر

    17999 تاریخ آج :) وقت ابھی :)
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور لگی مجھے یہ بات قیاس سے کیوں کہ راستہ ٹیڑھا ہو تو گنگا ٹیڑھی بہنی چاہیئے ۔الٹی کیوں بھلا ؟
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہت سچی ہو تو اشارے ہی سب کچھ کہہ دیتے ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا کی کیا بات ہے، ذکر ڈنمارک ریاض اور کراچی ۔ سب جگہ رہتا ہے ۔ حتی کہ ژوب میں بھی ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو یاد کرنا جب علیشا چائے مانگے ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات فرمائی خورشید بھائی نے ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی بھی ہاتھ میں لے لوں کہ کوئی کاٹ نہ سکے ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالودہ نہ چھوڑوں گا میں اب کی بار ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط سمجھا میں آپ کی بات پھر تو ،
  14. سید عاطف علی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    فرخ بھائی کے لیے ہر قسم سے مسائل سے بخوبی و بسرعت نجات کے لیے ہماری نیک خواہشات اور دعائیں ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ زندگی کا بھی اس کے احکام کے مطابق ہونا چاہیے ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر یہ بھی تو کیجیے کہ کا شہر کی بات ہو رہی ہے ۔ لگتا ہے ہمارے شہر کی بات کر رہے ہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو اب احتیاط اور آرام سے کام لیجیے ۔ صحت و تندرستی سے بڑھ کر کچھ نہیں ۔ ہم بھی دعاگو رہیں گے۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت افسوس ہوا چوٹ کا سن کر۔ آپا ۔ آرام کیجیے اور دوا لیجیے۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کیا ۔۔۔میرا فالودہ فٹافٹ قینچی سے کاٹ دیا۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظن و گمان میں کھو جائیں گے ۔ ہاتھ کچھ نہیں آئے گا بتائے دیتے ہیں ۔
Top