میں نے عمر سیریز میں سب سے زیادہ خالص عرب کلام اور عرب ڈائیلاگس کو موثر پایا ۔
شاید عمر فاروق رض کا کردار نبھانے والے فنکار کی اپنی آواز بھی نہیں لی گئی ۔وہ آواز بھی کسی اور کی لی گئی ہے ۔
ہمیں ۔عمر مسلسل ۔ پسند آئی یوسف قرضاوی صاحب کی سیریز عمر فاروق رض پر بنی ۔ افسانوی ڈرامے بازیاں نام کو بھی نہیں اس میں ۔
یہ الگ بات ہے کہ کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں اس قسم کی فلم بندی پر۔
گزارنا بھی پڑتا ہی ہے ہر مشکل کو ،اللہ کے فضل اور صبر سے انسان بہر حال مضبوط ہوتا ہے اور مقابلے پر آمادہ ہوکر مشکل کو شکست دیتا ہے ۔
ابن آدم کے لیے سب مرحلے مقدر ہیں جس سے اس کا مقام متعین ہوتا ہے ۔