نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر آپ ضروری آرام میں خلل نہ آنے دیجیے۔ سب کچھ سہولت سے کیجیے۔ اور جلد صحتیاب ہو جائیے۔ ہم یہ چاہتے ہیں ۔
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمین اتنی تو نہیں پتی۔ پھر کیوں ۔ ہماری بکری ہوتی تو کھالیتی۔
  3. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے خود بناتے ہیں آج ۔ اور ساتھ ساتھ اس پر سنجیدگی سے غور کرتے ہیں ۔ رونا باجی کو خراج تحسین بھی ہوجائے گا۔
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خود میں بھی یاد کر کے محظوظ ہوا۔ اس بات کو بلکہ پورے ہفتے کو ہی۔ سوچ رہا ہوں ایسا ہفتہ پھر مناؤں۔ :)
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمار کر کے بھجوانا بھئی کم نہ پڑجائے۔ کتنے لوگ ہیں وہاں
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیر و زبر ہو جائے گا پگھل کے۔ آپا کو ہی نہ ملے تو کس کام کا ؟
  7. سید عاطف علی

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    اتوار :)
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب سے بھی وعلیکم السلام کی صدا ائی۔ یقینا آپا کی ہو گی۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب بتاؤ کیا کروں میں فالودے کا ؟
  10. سید عاطف علی

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    بوٹے میں کیا رمز ہے ؟ :)
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلط تاثرات پھیلنے کا سد باب ضروری ہے ۔
Top