نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    والد صاحب نے آپ رض کی ایک منقبت لکھی تھی ۔ شاید میں نے یہاں شئیر کو ہو یاد نہیں پڑتا۔ جس کو دولت کے لیے منفی اشارے مل گئے
  2. سید عاطف علی

    غزل: اب وقت کا فرمان بہ اندازِ دگر ہے ٭ کرم حیدری

    یاسر بھائی ۔ عوامی مقامات کی اور دلچسپ تمثیلات بھی پیش کی جاسکتی ہیں ۔ یہ بیت الخلوت ہی کیوں شرف انتخاب بخشا گیا بھئی ۔
  3. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    زبردست ۔ آپا۔!!! یہ عباس ابن فرناس تھے ۔ پہلی اڑنے کی کامیاب کوشش کرنے والے سمجھے جاتے ہیں ۔ ان کا پروں والا مجسمہ ایک بڑے مانومنٹ کی شکل میں بغداد ائیر پورٹ پر نصب ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    قرطبہ رائٹ برادران سائنسدان
  5. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    یعنی جواب نجاشی ۔
  6. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    سوال۔۔۔ ابن ابی طالب ۔۔۔ سورہ مریم ۔۔۔۔ نصرانی
  7. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    ٹیپو
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ تو یہ تھا کہ کوئی چمچہ باورچی خانے سے ہی اٹھا لاتے ۔ چاندی کے چمچے کیا کیا ضرورت۔ٹک ٹک تو کرنا ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہے شکیل بھائی غائب ہیں ۔ کیا شاپنگ میں مصروف ہیں ؟
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل یاسمیں کو بھی ہونا چاہیئے یہاں ۔ تین مراسلے یہ کہتے ہیں ۔ آپا بلائیے بٹیا کو ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو آگئیں بہاریں ۔۔۔ آیا سماں سہانا۔ :)
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوں ۔
  13. سید عاطف علی

    کسوٹیہ

    یہ کھیل اور کھلاڑی تو میں نے آج دیکھے بھئی۔ کئی دن سے چل رہا ہے ۔۔۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ آپ نے مانگا اور فٹافٹ حاضر کیا آپا نے۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے سب کو ثمرین ہی پلاتی ہے ۔ آپا تو اپنی مہربان طبیعت سے خود بنا لاتی ہیں ۔ اور ثمرین کو بھی پلاتی ہیں ۔ یہ آپا کی محبت ہے بس ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو چائے آپ محفل میں آئے دن پیتے رہتے ہیں وہ کیا دریاؤں میں بہتی ہے ؟
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹی شڈ بی فنٹیسٹک۔
Top