چلمن۔۔۔
بانس یا سرکنڈے کی موٹی تیلیوں سے بنی ہوتی ہے۔۔۔
کچھ رد و بدل کے ساتھ اسے چق بھی کہتے ہیں۔۔۔
عموماً برآمدے کی محرابوں پر لگاتے تھے۔۔۔
گرمیوں میں دھوپ کی تپش اور سردیوں میں یخ بستہ ہواؤں کی شدت روکنے کے لیے کمر بستہ کھڑی رہتی تھی۔۔۔
تاریخ میں داغ دہلوی کی وجہ سے اس کا ایک اور استعمال بھی...