اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے عاطف بھائی کہ محفل پر ہماری آمد کے باعث آپ کو محفل سے سیکھنے کے عمل والے سلسلہ میں مایوسی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔۔۔
اس پر خدا کے حضور جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے کہ اس نے ہمیں اس عظیم خدمت پر مامور کرکے قوم کے ایک عظیم سپوت کی امنگوں کو ضائع ہونے سے بچا لیا۔۔۔
ہم قلب...