گلی ڈنڈا۔۔۔
معلوم نہیں یہ کھیل اب بھی کھیلا جاتا ہے یا بالکل معدوم ہوگیا۔۔۔
اور یہ بھی نہیں معلوم کہ اس کے قواعد و ضوابط کیا تھے۔۔۔
ہم نے خود تو کبھی نہیں کھیلا، البتہ دور دور سے راہ چلتے دیکھا اور گلی کی زد میں آنے سے بچنے لیے خوب جھکائیاں دیں۔۔۔
کھلاڑی حضرات اس کھیل کے بارے میں سیر بین تبصرہ...