اگر اس شعر کی یہ تشریح کی جائے تو شاید عجیب لگے کہ خیمہ بند حوروں کو تو عاشقی معشوقی کی چکر بازیوں کا قطعاً علم نہیں ہے۔۔۔
اگر حضرت انسان بھی یہاں سے کچھ نہ سیکھ کر گئے تو دونوں کانباہ کیوں کر ہوگا، دونوں اناڑی کھلاڑی کیسے بنیں گے؟؟؟
لیکن اللہ تعالیٰ جنت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب انسان جنت...