نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    ماشاء اللہ۔۔
  2. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    جی بالکل۔۔۔مشرقی امریکہ میں پایا جاتا ہوں۔۔:) یورپ پھر بھی پہلے پڑے گا۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  3. انیس الرحمن

    جہان میں کبھی نہیں گئ

    ویسے اس معاملے میں آپ خوش نصیب ٹھہرے۔۔۔:) کیوں کہ ہوٹل کا کھانا کھانے والا 77 برس نہیں جی سکتا۔۔۔۔۔۔:D
  4. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    ہم م م م م م م۔۔۔۔۔۔:) ویسے تصویر بھی بہت ہی کیوٹ اور معصوم لگا رکھی ہے آپ نے۔۔۔۔۔
  5. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    ہائیں۔۔۔۔:eek: وہ کیا بھلا؟؟؟؟؟:rolleyes:
  6. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    اشتیاق بھائی آپ بڑے ہی معصوم ہیں سچی سچی۔۔۔۔:)
  7. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    مطلب ہوسکتا ہے کہ ٹیچر مس! مغرب میں رہتے ہوئے مشرقی۔۔۔۔۔۔:ROFLMAO: اب یہ تو ٹیچر مس ہی بتائیں گی۔۔۔:)
  8. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    میں مشرق میں رہتے ہوئے بھی مغربی الوّ تصور کرتا ہوں خود کو۔۔۔۔۔:D ٹیچر مس! کہیں آپ متضاد تو نہیں سوچتیں میری بات سے۔۔۔:rollingonthefloor:
  9. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    مشرق میں الوّ کو بےوقوف اور مغرب میں دانشمند سمجھا جاتا ہے۔۔۔:)
  10. انیس الرحمن

    اسلام آباد میں جھڑپیں فوج طلب

    پاکستانی جو ٹھہرے۔۔۔۔:ROFLMAO:
  11. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    صرف سوچنے والے۔۔۔ اب یہ ان پر ہے کہ وہ خود کو مشرقی الوّ سمجھتے ہیں یا مغربی۔۔۔:ROFLMAO:
  12. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    میں سوچ رہا ہوں کہ سوچنے کا کام تو الوّوں کا ہوتا ہے اس لیے سوچنا چھوڑ دوں۔:D
  13. انیس الرحمن

    موبائل سروس

    بھائی صہیب پہلے یہ ویب سائٹ کسی اور نام سے تھی۔ میرا اکاؤنٹ پہلے سے موجود ہے یہاں۔ ابھی رجسٹریشن بند ہے یہاں۔
  14. انیس الرحمن

    متفرق مقدس پائتھون

    اوہ۔۔۔ میں سمجھا تھا شاید کوئی دیوتاؤں والا سلسلہ ہے۔ محفل کی دیوی کو آپ نے پائتھون کیوں بنا دیا بھائی۔۔۔۔:)
  15. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    چوتھا ٹی 20 انٹرنیشنل
  16. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    یہ تو امپائرنگ نے انڈیا کا بھلا کر دیا۔ ورنہ افغانی جیت جاتے۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    یوکرائن میں اردو اور پاکستان کا شیدائی

    مشرق وسطی خاص کر عرب امارات میں اکثر غیر ملکی بھی اردو بولتے ہیں۔ خاص کر ارجمان میں۔۔
  18. انیس الرحمن

    یوکرائن میں اردو اور پاکستان کا شیدائی

    آپ کو شاید حیرت ہو میں نے تو فلسطین اور اسرائیل میں بھی اردو کے شیدائی دیکھے ہیں۔
  19. انیس الرحمن

    تعارف لو جی ہم بھی کود گئے دریا میں

    ویسے درویش خُراسانی بھائی! آیا کہ آپ کو تیرنا آتا ہے؟؟:)
  20. انیس الرحمن

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
Top