نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    اففففف۔۔۔۔ اتنی ٹیسٹی چیزوں کا سن کر منہ میں پانی آرہا ہے۔۔۔۔:p
  2. انیس الرحمن

    باربی کیو مچھلی

    اگر تجربہ کامیاب تو ووٹ آپ کا۔۔۔:)
  3. انیس الرحمن

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    بھیا آپ تو نیکو کار نکلے۔۔۔ آٹو گراف دیں نا۔۔۔ پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
  4. انیس الرحمن

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    میرے خیال میں 2080 تک ہم سب ایک دوسرے کو جھیلتے رہیں گے۔۔۔:D
  5. انیس الرحمن

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    آپ کی زندگی 9999 عیسوی سے بھی اوپر ہو شاید۔۔۔:ROFLMAO: جبھی جواب نہیں آ رہا۔۔۔:)
  6. انیس الرحمن

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    آپ کی زندگی 9999 عیسوی سے بھی اوپر ہو شاید۔۔۔:ROFLMAO: جبھی جواب نہیں آ رہا۔۔۔:)
  7. انیس الرحمن

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    پچھلے مراسلوں سے اندازہ ہوا کہ شاید کچھ شاعر آپ کا علاج کر رہے تھے اور مایوس ہو کر لوٹ گئے۔۔۔:) اب ایک ادیبہ نے آپ کا علاج کرنے کی ٹھانی ہے۔۔۔:)
  8. انیس الرحمن

    سرخ لوبیے کا سلاد-

    سرخ لوبیا آج تک دیکھی ہی نہیں۔ مجھے باربی کیو مچھلی کی کوئی ترکیب بتائیں۔۔۔ کل کا پروگرام ہے۔ نیز کیا کوئلے پر مچھلی صحیح بنتی ہے؟؟؟ اگر آپ نے بتا دیا تو "ماسٹر شیف اردو محفل" کی ووٹنگ میں میں آپ کو ووٹ دے دوں گا۔۔:D
  9. انیس الرحمن

    گستاخانہ فلم غیرمہذب اور شرمناک اقدام ہے، بان کی مون

    لگتا ہے ایک امریکی سفیر کے مرنے پر یہ کروٹ بدلی ہے۔ بحرحال اچھی بات ہے۔ یا ہوسکتا ہے ان کا کوئی اور پلان ہو۔ گورا دور کی سوچتا ہے۔۔۔
  10. انیس الرحمن

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    سائکاٹرسٹ یا شاعر۔۔۔۔:ROFLMAO:
  11. انیس الرحمن

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    ویسے بھٹکتی آتمائیں ہی نیٹ استعمال کرتی ہیں۔۔۔۔:)
  12. انیس الرحمن

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    7 مرتبہ کا معلوم کریں۔ 7 جنموں کا بتائے گا۔۔۔۔:D
  13. انیس الرحمن

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    سائکاٹرسٹ خود سائکو ہوگئے ہوں گے۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
  14. انیس الرحمن

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    حاضر جناب! چل کیا رہا ہے ذرا جائزہ تو لے لوں۔۔۔
  15. انیس الرحمن

    آج کل نیا کام

    محفل میں بھی امن کمیٹی والے آگئے۔۔۔۔:ROFLMAO:
  16. انیس الرحمن

    اسلام آباد میں جھڑپیں فوج طلب

    اسکول کے بچے بھی کمال کی توڑ پھوڑ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔۔۔۔ پاکستان کا تابناک مستقبل۔۔۔۔۔:)
  17. انیس الرحمن

    یوکرائن میں اردو اور پاکستان کا شیدائی

    میری ویب سائٹ سے اردو کی کتب ڈاؤن لوڈ کی جاتی ہیں وہاں سے۔ تفصیل بعد میں بتاؤں گا۔ ابھی گھر کی راہ پکڑنی ہے۔ مطلب آفس کی چھٹی۔۔۔:)
  18. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    ایک اور آگئیں۔۔۔:) اب سوچنے والی بات یہ ہے کہ یہ سوچئینگ کیا بلا ہے۔۔۔؟ میری طرف سے آپ سوچ کر بتائیے۔۔۔۔:ROFLMAO:
  19. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    اللہ حافظ۔۔۔ سوچتے سوچتے نہ جائیے گا۔۔۔۔:)
  20. انیس الرحمن

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    پر میں تو سوچنا ہی چھوڑ چکا ہوں۔۔۔۔۔:ROFLMAO:
Top