ایک دفعہ ایک صاحب کار میں کہیں جارہے تھے۔
ایک سگنل پر ڈاکووں نے انہیں لوٹ لیا۔ انہوں نے اپنے ایک دوست کو یہ بتایا تو دوست نے کہا، "تمہارے پاس پستول تو تھی۔"
کہنے لگے، "ہاں پر میں نے وہ چھپالی تھی اس لیے بچ گئی۔"
اگر ایسا ہوا تو قصہ کچھ یوں ہوگا۔۔۔
ایک دفعہ امین بھائی بائیک پر کہیں جارہے تھے۔
ایک...
آگوان کا حساب کتاب ہم کیا جانیں؟ کوئی ریاضی کا حساب کتاب بتائیے۔۔۔:)
اور یہ پھل آپ نے اکیلے اکیلے کھالیا۔ ہمیں بھی پوچھ لیتے۔۔:D
مکتی کس ایوارڈ کا نام ہے ہم دے دیتے ہیں؟؟؟ :ROFLMAO:
اس کے لیے ڈیتھ میٹر میں دیکھیں۔۔۔ :rolleyes:
کیوں کہ پانچ کلو کے برتن میں تین کلو دودھ پہلے سے موجود تھا۔ جب تین کلو سے بھرا برتن اس میں الٹا گیا تو صرف دو کلو اس میں جا سکا۔ اور ایک کلو تین کلو والے برتن میں رہ گیا۔۔۔۔ :)