نتائج تلاش

  1. ت

    ردائف ب تا چ - غزلیں 61 تا 69

    . پہلا شعر پھر ہوا وقت کہ ہو بال کُشا موجِ شراب دے بطِ مَے کو دل و دستِ شنا موجِ شراب فرہنگ وقت = گھڑی۔ ساعت۔ دم۔ عرصہ۔ مدت۔ معیاد۔ وقفہ۔ زمانہ۔ عہد۔ دور۔ فرصت۔ باری۔ حلت۔ عمر۔ موت کی گھڑی۔ مصیبت بال = جوار یا باجرہ یا گیہوں وغیرہ کا خوشہ۔ بالی۔ بچہ پالک۔ مُو۔ رُواں۔ رونگٹا۔بہت...
  2. ت

    ردائف ب تا چ - غزلیں 61 تا 69

    . - 60 - پھر ہوا وقت کہ ہو بال کُشا موجِ شراب دے بطِ مے کو دل و دستِ شنا موجِ شراب پوچھ مت وجہ سیہ مستئِ اربابِ چمن سایۂ تاک میں ہوتی ہے ہَوا موجِ شراب جو ہوا غرقۂ مے بختِ رسا رکھتا ہے سر پہ گزرے پہ بھی ہے بالِ ہما موجِ شراب ہے یہ برسات وہ موسم کہ عجب کیا ہے اگر موجِ ہستی کو...
  3. ت

    ردائف ب تا چ - غزلیں 61 تا 69

    . صفحہ اول فہرست تبصرہ غزلیات ردیف ب تا چ - غزلیں 61 تا 69 ب 61 ۔پھر ہوا وقت کہ ہو بال کُشا موجِ شراب 62 ۔ افسوس کہ دنداں* کا کیا رزق فلک نے ت 63 ۔ رہا گر کوئی تا قیامت سلامت 64 ۔ آمدِ خط سے ہوا ہے سرد جو بازارِ دوست ق غیر یوں کرتا ہے میری پرسش اس کے ہجر میں 65 ۔مند گئیں کھولتے...
  4. ت

    پیش گفتا ر- دیوان غالب

    . صفحہ دوم دیوانِ غالب پیش گفتا ر -- مبتدی کے لئے چراغ راہ پروفیسرسید تفسیراحمد ردیف وار فہرست تبصرہِ غزلیات ردیف الف - غزل 1 تا 15 ردیف الف - غزل 16 تا 30 ردیف الف - غزل 31 تا 45 ردیف الف - غزل 46 تا 60 ردیف ب تا چ - غزل 61 تا 69 ردیف د تا ز -...
  5. ت

    کلاس روم - Discussion

    . اس ہفتہ کی پڑھائ 1۔ لکچر نمبر 4 کا مطالحہ کریں یہ آخری ہفتہ ہے۔ اس کورس آپ نے جو اب تک سیکھا ہے اُسے اِن اسائنمیٹ کو کرنے کے لیے استعمال کریں۔ ان نقاط پر خاص طور پر توجہ دیں۔ ( الف ) تقطیع کا جدید طریقہ ( 1 ، 2) ہے۔ ( ب ) ساکن کو1 سے بتایا جاتا ہے ( پ ) پہلا حرف متحرک اور...
  6. ت

    کلاس روم - Discussion

    . جمعہ 24 نومبر2006 کے اسائنمنٹ کا حل <table cellspacing="0" cellpadding="1" border="1" width="98%"> </tr> <tr> <td colspan="4">.</td></tr> <tr> <td colspan="4"> مغرب سے اُٹّھی ہے گھٹا پینے کا موسم آگیا </td> </tr> <tr> <td width="20%"> مستفعلن </td> <td width="10%"> مستفعلن...
  7. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    . :lol: سلام ننھی منی ۔ کیسی ہیں؟ .
  8. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    . <table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="98%"><tr><td> ننھی منی پیاری بہن باجو آپ کا مجھ کو ہر وقت تنگ کرنے کا شکریہ آپ کے لیے باسی خشک موتی چور کے لڈو اور والتھم کی سردیوں میں پہنے کے لیے ایک پرانا کوٹ چیلیاں سے منگوایاہے۔ ایسپریڈر کو بھیجنے کی اجازت دے دیں۔ </td>...
  9. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    . باجو نےاس محفل کوزندہ دلی دی ہے اس کے ہم شکر گزار ہیں۔ اگر وہ ہم سے ہر وقت ہنسی مذاق نہ کریں تو اردو محفل میں یہ ہنگامہ کم ہو جائےگا۔ باجو ہم تہہ دل سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :D :D:D :D ماوراء تالیاں بجاؤ
  10. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    . . خوش آمدید باجو . .
  11. ت

    کلاس روم - Discussion

    . جمعرات23 نومبر2006 کے اسائنمنٹ کا حل <table cellspacing="0" cellpadding="1" border="1" width="98%"> </tr> <tr> <td colspan="4">.</td></tr> <tr> <td colspan="4"> مٹ گئے عشق میں امتحان ہوچکا </td> </tr> <tr> <td width="20%">فاعِلَن </td> <td width="10%"> فاعِلَن </td> <td...
  12. ت

    پیش گفتا ر- دیوان غالب

    . کور دیوانِ غالب پیش گفتا ر -- مبتدی کے لئے چراغ راہ پروفیسرسید تفسیراحمد
  13. ت

    کلاس روم - Discussion

    . بدھ 22 نومبر2006 کے اسائنمنٹ کا حل <table cellspacing="0" cellpadding="1" border="1" width="98%"> </tr><tr> <td colspan="4">.</td></tr><tr> <td colspan="4"> کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آلباسِ مجاز میں </td></tr> <tr> <td width="20%"> متفاعلن </td> <td width="10%"> متفاعلن </td>...
  14. ت

    کلاس روم - Discussion

    . منگل 21 نومبر2006 کے اسائنمنٹ کا حل <table cellspacing="0" cellpadding="1" border="1" width="98%"> </tr><tr> <td colspan="4">.</td></tr><tr> <td colspan="4"> وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا </td></tr> <tr> <td width="20%"> فعولن </td> <td width="10%"> فعولن </td> <td...
  15. ت

    بال بکھرگئے

    :lol: ننھی منی بہن - یو آر گریٹ :lol:
  16. ت

    مجھ کو تو ایسا لگتا ہے !!!

    کیا کوئ مجھے سننے گا؟ 22 نومبر 2006 لاس انجلیس کیا کوئ مجھے سننے گا؟ اپنے آپ کو چھپانے کی لیے دعوت ایک اچھی جگہ ہے۔ ہر شخص اس طرح بات کرتا ہے جیسے ایک ہاتھ میں تلوار ہو اور دوسرے ہاتھ میں ڈھال ۔ گفتگواس طرح ہوتی ہے جیسےالماری میں سے موسم سرما کے لیے تہہ کئے ہوئے کپڑے اس موقع کے لیےنکالے...
  17. ت

    بال بکھرگئے

    جواب نہیں پتہ اس لیےنا :cry: :lol:
  18. ت

    حیوانوں کی بستی ۔ مکمل ناول

    جب کبھی میں اداس ہوتا ہوں۔ تومیں اپنی ننھی بہن کو کال کرتا ہوں۔ میری ننھی سادیہ دنیا کے لیے تییس سال کی شادی شدہ عورت ہے - میری بھانجی سکینہ اب تین سال کی ہے۔ سادیہ نے اپنی بچی کا نام سکینہ جان کرسکینہ کے نام پر رکھا ہے اور سکینہ نےاپنی تین سالہ بیٹی کوسادیہ کا نام دیا ہے۔ میں نےگھڑی میں وقت...
  19. ت

    بال بکھرگئے

    آپ کا کیا خیال ہے ۔ عورتوں اور مردوں سے سوال: 1 ۔کیا سدرہ آوارہ تھی ؟ 2 - آپ کے خیال میں آوارہ کیسے کہنا چاہیے اور کیسے نہیں؟ 3- کیا سدرہ اور جاوید کے ماں باپ کو حق ہے کہ وہ اُسکا ساتھ چھوڑ دیں؟ کیوں؟ 4 - کیا آپ اس صورت میں اپنی بیٹی یا بہن کا ساتھ چھوڑ دیں گے؟ 7 - اگر آپ میری جگہ...
  20. ت

    بال بکھرگئے

    شکریہ پاکستانی بھائ ۔ مجھے خوشی ہو رہی ہے کہ آج کہانی گھر میں ایک نہیں دو چاند نکل آئے ہیں۔ باجواور آپ۔ :lol: یا میں باجو بہن کو سورج کہوں؟:lol:
Top