اور اس پہلے سوال کا صحیح جواب دینے والے ہیں۔
ہمارے اپنے
ڈاکٹر عباس
بہت خوب
آپ نے تو ہماری پیاری بہنوں کو ہرا دیا ۔
حجاب
اب آپ شاہی ٹکڑے بنا کر کھلائیں
نوٹ: حجاب بہن یہ مذاق ہے۔ آپ کو ہارنا بہت مشکل ہے یہ تو صرف پہلا گیم تھا۔ جب آپ جیتیں گی تو میں آپ کوآپ کی پسند کی ڈیش بنا...