نتائج تلاش

  1. ت

    ردائف د تا ز - غزلیں 70 تا 87

    . نواں شعر آئے ہے بے کسی عشق پہ رونا غالب کس کے گھر جائے گا سیلابِ بلا میرے بعد فرہنگ بے کسی = بے مدد گاری ، عاجزی، لاچاری عشق = محبت، فریبگی، پریم، پیار، چاہ ، شوق۔ خواہش، عادت، لت، سلام رخصت سیلابِ = پانی کی رو، طغیانی، پانی کا چڑھاؤ بلا = سختی، زخمت، مصیبت، دکھ، آفت، قہر،...
  2. ت

    ردائف د تا ز - غزلیں 70 تا 87

    . آٹھواں شعر غم سے مرتا ہوں کہ اتنا نہیں دنیا میں کوئی کہ کرے تعزیتِ مہر و وفا میرے بعد فرہنگ غم = رنج، دُکھ، افسوس، ملال، حزن، الم تعزیت = ماتم پرستی، مُردے کے پسماندوں سے اظہار ہمدردی، پُرسا، ماتم مہر= کسی چیز پر کھدا نام، خاتم، انکوٹھی، اشرفی، سونے کا ایک سکہ وفا =...
  3. ت

    ردائف د تا ز - غزلیں 70 تا 87

    . ساتواں شعر کون ہوتا ہے حریفِ مئے مرد افگنِ عشق ہے مکّرر لبِ ساقی میں صلا میرے بعد فرہنگ حَرِیف = ہم پیشہ، دشمن، بد خواہ، چالاک، ہوشیار، مقابلہ کرنے والا مَے = شراب، خُمر، بادہ، دارو، دختِ زر، صہبا، بنت العنب مرد = آدمی، بشر، شخص، خاوند افگن = ڈالنے والا، گرادینے والا،...
  4. ت

    ردائف د تا ز - غزلیں 70 تا 87

    . چَھٹا شعر ہے جنوں اہلِ جنوں کے لئے آغوشِ وداع چاک ہوتا ہے گریباں سے جدا میرے بعد فرہنگ جنوں = دیوانگی، پاگل پن، سَودا، خبط، غصہ، طیش، کسی چیز کی دُھن اہل = صاحب، مالک، خداوند، کُنبہ، خاندان، لائق۔ قابل، ہنر مند، شریف۔ بامروّت، سیر چشم آغوش = گود، بغل، کنار وداع = رخصت،...
  5. ت

    ردائف د تا ز - غزلیں 70 تا 87

    . پانچواں شعر درخورِ عرض نہیں جوہرِ بیداد کو جا نگہِ ناز ہے سرمے سے خفا میرے بعد فرہنگ دَرخور = لائق، قابل، سزاوار، رسائ پہنچ، دخل عَرَض = وہ چیز جو دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو۔ برعکس جوہر کے وہ بذات خود قائم ہے، مثلا رنگ اور کپڑا ، اس میں رنگ عَرَض ہے اور کپڑا جوہر، حادثہ...
  6. ت

    ردائف د تا ز - غزلیں 70 تا 87

    . چوتھا شعر خوں ہے دل خاک میں احوالِ بتاں پر، یعنی ان کے ناخن ہوئے محتاجِ حنا میرے بعد فرہنگ خون = لہو، قتل، نسل، وہ سرخ رطوبت جوحیوانی جسم گردش کرکے اسے زندہ رکھتی ہے۔ خاک = مٹی، دُھول، زمیں، دھرتی، کچھ، ذرا، کچھ نہیں، بالکل نہیں، راکھ، خمیر احوال = حال کی جمع ، موجودہ...
  7. ت

    ردائف د تا ز - غزلیں 70 تا 87

    . تیسرا شعر شمع بُجھتی ہے تو اس میں سے دھواں اٹھتا ہے شعلۂ عشق سیہ پوش ہوا میرے بعد فرہنگ شمع = شمع ، موم بتی ، چربی کی بتی، موم بتی کی چربی دُھواں = وہ بخارات جو کسی چیز کے جلنے سے پیدا ہوتے ہیں، دُخان، دُود شُعلہ = روشنی، چمک، آگ کی لپٹ، لو عشق = عشق، محبت، فریبگی،...
  8. ت

    ردائف د تا ز - غزلیں 70 تا 87

    . دوسرا شعر منصبِ شیفتگی کے کوئی قابل نہ رہا ہوئی معزولئ انداز و ادا میرے بعد فرہنگ مَنصب = رتبہ، عہدہ، درجہ، مرتبہ، کام، خدمت، حوصلہ، یہ لفظ عام طور پرصاد کے زیر سے بولا جاتا ہے شیفتگی = عشق، فریفیگی، حیرانی، مدہوشی، پریشانی قابل = لائق، اہل، سزا وار، دانا، عقلمند، عالم،...
  9. ت

    پیش گفتا ر- دیوان غالب

    شکریہ پیاری پیاری بہن جوجو میں تو یہی دُعا کر رہا تھا۔قبول ہوگی سب کچھ خداسےمانگ لیاہے تجھ کو مانگ کر اُٹھتے نہیں ہیں ہاتھ میرے اس دُعا کے بعد شروع کردیجئے۔ اسطرح یہ جلد مکمل ہوجائے گی۔ :lol: بھولئے نہیں میں نے پختون کی بیٹی لکھی تھی، جس کو آپ نے ہی ایڈیٹ کیا تھا ۔ مجھے پتہ ہے کہ جب...
  10. ت

    مجھ کو تو ایسا لگتا ہے !!!

    استاد یا مسخرہ ( نقال) . استاد ایک مسخرہ بیس سال پڑھانے کے بعد بھی جب میں ایک کلاس کو تکمیل پر پہنچاتا ہوں۔ میرے آنسو بہتے ہیں۔۔۔۔ میں نےابھی کالج ختم کیا تھا اور دنیا کی سیر کرنے کا شوق ہوا۔ میرے دوست افضل کوبھی یہ شوق تھا۔ لیکن باہرجائیں کیسے؟ جیب میں ایک کوڑی نہیں ۔ میں نے فیصلہ کیا...
  11. ت

    کلاس روم - Discussion

    یہ کلاس اب بند ہے
  12. ت

    کلاس روم - Discussion

    . عزیز شاگردان۔ آپ نےاس کلاس میں شاعری کے بنیادی اصول، علم عروض اور شعر کی تعریف ، حروف کا متحرک اور ساکن ہونا ، رکن کے اجزاء سبب اور وتد اور ان کی ساخت ، تقطیع کےبنیادی اصول اور مفرد بحروں کےنام اور ارکان سیکھے۔ یہ آخری اسانمنٹ تھا۔اس کےساتھ یہ کلاس ختم ہوتی ہے آپ سب بہترین اسٹوڈینٹ...
  13. ت

    کلاس روم - Discussion

    . جمعہ یکم دسمبر2006 کے اسائنمنٹ کا حل اسائنمنٹ نمبر 5 - 4 میں تجھے دیکھ لوں تو مجھے دیکھ لے دیکھنے کا مزا آج کی رات ہے۔ متدارک = 212 / 212 / 212 / 212 مے 2 ت 1 جھے 2 دی 2 کھ 1لوں 2 تو 2 م 1 جھے 2 دی 2 کھ 1 لے 2 دی 2 کھ 1 نے 2 کا 2 م 1 زا 2 آ 2 ج 1 کی 2 را...
  14. ت

    کلاس روم - Discussion

    جمعرات 30 نومبر2006 کے اسائنمنٹ کا حل اسائنمنٹ نمبر 4 - 4 اس کے بعد کا اسائنمنٹ آخری اسائنمنٹ ہوگا۔ کل چودھویں کی رات تھی شب بر رہا چرچا ترا کچھ نے کہا یہ چاندہے کچھ نے کہا چہرا ترا کل 2 چو 2 د 1 ھوی 2 کی 2 را 2 ت 1 تھی 2 شب 2 بر 2 ر 1 ریا 2 چر2 چا 2 ت 1 را 2 کچھ 2 نے 2 ک 1 ہا 2...
  15. ت

    ردائف س تا گ - غزلیں 88 تا 97

    . 01 - 088 مُژدہ ، اے ذوقِ اسیری ! کہ نظر آتا ہے دامِ خالی ، قفَسِ مُرغِ گِرفتار کے پاس فرہنگ مُژدہ = خوش خبری، بشارت، مبارک باد، تہنیت ذوق = مزہ، لطف، شوق، خوشی اسیری = قید، گرفتار نظر = بغور دیکھنا، نگاہ، آنکھ، بصارت، غور، تامل، نگرانی، تمیز، امید، توجہ، معاینہ،...
  16. ت

    ردائف د تا ز - غزلیں 70 تا 87

    . پہلا شعر حسن غمزے کی کشاکش سے چُھٹا میرے بعد بارے آرام سے ہیں اہلِ جفا میرے بعد فرہنگ حُسن = خوبی، خوبصورت غمزہ = آنکھ کا اشارہ، نخرہ، ناز، معشوق کی ادا کشاکش = کھینچاتانی، دھکم دھکا، تکرار، جھڑپ بارے = لیکن، الغرض، آخرکار، آخرالامر آرام = آسائش ، قرار، تسکین، ٹھہراؤ۔...
  17. ت

    کلاس روم - Discussion

    . بدھ 29 نومبر2006 کے اسائنمنٹ کا حل اسائنمنٹ نمبر 3 - 4 غلامی میں نہ کام آتی ہے شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں غلامی میں نہ کام آتی ہے شمشیریں نہ تدبیریں غ 1 لا 2 می 2 مے2 / ن 1 کا 2 ما 2 تی 2 / ہے 1 شم 2 شی 2 ریں 2 / ن 1 تد 2 بی 2 رے 2 جو ہو...
  18. ت

    ردیف ن حصہ اوّل- غزلیں 103 تا 118

    . شعر لوں وام بختِ خفتہ سے یک خوابِ خوش ولے غالب یہ خوف ہے کہ کہاں سے ادا کروں فرہنگ وام = قرض۔ اُدھار بخت = حصہ ۔ نصیب۔ بھاگ۔ قسمت خفتہ = پوشیدہ۔ درپردہ۔ چُھپا ہوا غالب = زبردست۔ زورآور۔ ملغوب کرنے والا۔ اکثر وبیشتر ۔ اُردو کے شاعر اسد اللہ خان کا تخلص خوابِ = وہ بات جو...
  19. ت

    ردائف س تا گ - غزلیں 88 تا 97

    . - 88 - مُژدہ ، اے ذَوقِ اسیری ! کہ نظر آتا ہے دامِ خالی ، قفَسِ مُرغِ گِرفتار کے پاس جگرِ تشنۂ آزار ، تسلی نہ ہوا جُوئے خُوں ہم نے بہائی بُنِ ہر خار کے پاس مُند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں ہَے ہَے! خُوب وقت آئے تم اِس عاشقِ بیمار کے پاس مَیں بھی رُک رُک کے نہ مرتا ، جو زباں کے...
Top