نتائج تلاش

  1. ع

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    امید تو واقعی ہے، پاکستانی ٹیم سے کچھ بھی توقع کی جا سکتی ہے، ناممکن کو ممکن بنا دیتے ہیں اور ممکن کو ناممکن
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہیلی ہے یہ تو ایک بہت مشکل
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کر رہی ہیں گُلِ یاسمیں ان لڑیوں کے ساتھ، غیر حاضر رہ کر
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدائیں دی جائیں شمشاد بھائی کو کہ آ جائیں
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لیجیے میری حاضری کے لیے ایک مراسلہ
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلتے جا رہے ہیں سال مہینے برق رفتاری کے ساتھ
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرہ برابر بھی کسی کو نقصان نہ پہنچے، اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تو ان شاء اللہ کھانے کے بعد پئیں گے، ابھی ابھی پشاوری قہوہ پیا ہے الحمد للہ
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب ہی ان سب خرابیوں کو دور فرمائے، انسان کے بس میں ہے ہی کیا سوائے دعاؤں کے!
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں تو مٹھائی بھی بنتی ہے آپ کی جانب سے، لیکن فی الحال سلام قبول کیا جاتا ہے۔ وعلیکم السلام
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں نہیں، وجی تو روانہ آئیں اور اپنے مخصوص انداز میں السلام علیکم بھی کہا کریں!
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ جانے بلوچستان میں ہی برف باری کا امکان بھی ہے اس بار، انٹرنیٹ پر ہی ایک خبر نظر سے گزری تھی
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب کی سردی پڑی ہے لاہور میں پچھلے دنوں باقی شہروں کا کیا حال ہے؟
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکی بات ہے کہ وقت کم ہو گا
  15. ع

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    شاید ایشیائی وکٹس پر ہی انگلینڈ کا یہ مار دھاڑ والا طریقہ چل سکتا ہے، یا انگلینڈ خود اپنے گھر میں ایسا کر لے، مگر تیز وکٹس پر ایسا کھیلنا مشکل ہی لگتا ہے، واقعی پاکستان بہتر کھیلتا تو شاید نتیجہ پوری سیریز کا الٹ ہوتا۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال کا حلوہ یا گاجر کا؟ ویسے اس موسم میں گاجر کے حلوے کے ساتھ سبز چائے کا چرچا عام ہے، وعلیکم السلام
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی نہیں، چائے تو بس ثمرین کے ہاتھ کی ہی پئیں گے ہم اردو محفل والے!
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعائیں تو میرے دل سے بھی نکلتی ہیں شمشاد بھائی آپ کے لیے، ماشاء اللہ بہت اچھے طریقے سے بات کرتے تھے آپ جب میں نیا نیا یہاں اردو محفل میں آیا تھا۔ جزاک اللہ خیر
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر شہری حضرات مصروف رہتے ہیں، دیہات میں وقت مل جاتا ہے۔
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ لیں جی ہیٹ ٹرک کا شرف مجھے نصیب ہوتا ہے، وعلیکم السلام
Top