نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکا ہوا ہے یہاں پاکستان میں تو ڈاک وغیرہ کا سلسلہ، لیکن انگلینڈ میں یہ نظام ابھی بھی کار فرما ہے،بینک اسٹیٹمنٹس اور اس طرح کے دوسرے ڈاکومنٹس ڈاک کے ذریعہ ہی پہنچتے ہیں۔ ضرور دوسرے ترقی یافتہ ممالک میں بھی ڈاک کا نظام فعال ہو گا
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی میرے حصے میں آ گئی یہاں گُلِ یاسمیں محمد عبدالرؤوف سیما علی
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہے واقعی، ہر وقت قینچی تو درزی بھی نہیں اٹھائے رکھتا
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کی آواز سے بھی اٹھ سکتی ہیں، وہ بھی ہماری طرح چائے کی شیدائی ہیں ۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شدید نیند میں ہو انسان تو کتنے ہی الارم بجتے رہیں آنکھ نہیں کھلتی!
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی کا لطف واقعی موسموں میں ہے، الحمد للّہ ہمارے یہاں مختلف موسم ہیں، کئی ملکوں میں تو 12 مہینے تقریباً سردی ہی رہتی ہے!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور باقی لوگ مصروف ہوں گے جو آج کل ان لڑیوں میں رونق کم ہے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاک نام سے ابتدا ہو گئی نئے سلسلے کی، اللہ سب کے لیے بہتری فرمائے!
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ آپی کچھ اداس ہوں آج
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیشہ رات کو گڑ کھاتے ہیں تھوڑا سا میرے والد صاحب بھی کھانے کے بعد، ابھی کل رات ہی انہیں گڑ لا کر دیا ہے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھما پھرا کر بات کیے بغیر ہی میرا وعلیکم السلام
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہو گیا ہے یہ بتانا کہ یہاں ہمارے شہر میں تو آج الحمد للّہ دھوپ نکلی ہوئی ہے، کل رات ہلکی ہلکی بارش ہوئی تھی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں کچھ کمی آ گئی تھی
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کیا ہے کہ حاضری کا رجسٹر گم ہو گیا ہے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زہے نصیب کہ مجھے ز سے مراسلہ لکھنے کا موقع ملا
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب السلام علیکم کا ٹوبہ ٹیک سنگھ والوں کی جانب سے آپ تک کیسے پہنچا؟
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے کی طرح میں تو الحمد للّہ ٹھیک ہوں محمد عبدالرؤوف
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ہر بار ایسا بھی لگتا ہے کہ اس بار گرمی یا سردی پچھلی دفعہ سے زیادہ ہے۔ شاید کسی اور نے بھی ایسا محسوس کیا ہو!
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جی متلانے کی وجہ ( خاص طور پر غراروں سے) میرا خیال ہے کہ معدہ میں تیزابیت ہے، اکثر میرے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن میں تو سمجھا تھا کہ شاید ق کو بھگتانے کے لیے آپ نے الفاظ جوڑ کر لکھ دئے ہوں گے یونہی۔ اور اس ق پر میری نظر بھی بعد میں پڑی تھی، اسی لیے لڑی کی ترتیب بھی خراب کر دی تھی محمد شکیل خورشید
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرا تو ان دونوں شہروں میں جانے کا کبھی اتفاق نہیں ہوا، گنتی کے تین یا چار شہر دیکھے ہوئے ہیں
Top