نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار کے نصف نقطوں والے حرف کے لیے تو میرا خیال ہے کہ ی ہی استعمال کی جانی چاہیے، اگر کہیں لفظ کو توڑ کر لکھنے کی ضرورت پیش آئے تو!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم اکثر اسی طرح ہوتا ہے لڑیوں کی ترتیب کے ساتھ! بعض اوقات ہم الٹی گنگا کو سیدھا سمجھ بیٹھتے ہیں اور سیدھی گنگا کو الٹا!
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدق دلی سے بتاؤں تو مجھے یہ لگتا ہے "ے" کسی لفظ کے درمیان میں آتا ہی نہیں ہے۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید یہ منصب ہی آسان نہیں ہے، اس لیے کسی اور نے استاد بننے کی ہمت ہی نہیں کی!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سن کر بہت عجیب لگا تھا کہ کراچی میں تو اکثر باراتیں بھی رات کے ایک ڈیڑھ بجے نکلتی ہیں
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ یہی ہے ہم مسلمانوں کا کہ آمین کہتے ہیں جب کوئی اچھی دعا کرے یا دے تو آمین!!
  7. ع

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    ایک دائرہ نما آلہ جسے بجایا جاتا ہے موم بتی
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ گُلِ یاسمیں کی قینچی کھو گئی ہو جسے ڈھونڈتے ڈھونڈتے محفل میں آنے کا وقت ہی نہ ملتا ہو
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ہے کہ مارکیٹس وغیرہ کی ٹائمنگز سات یا 8 بجے تک کی ہو جائیں، یا جس طرح انگلینڈ وغیرہ میں ہے کہ 5 بجے تک مارکیٹس بند ہو جاتی ہیں تو سب کام وقت پر ہوا کریں، یہاں تو روٹین ہی خراب ہے، دوپہر کا کھانا چار پانچ بجے اور 10 بجے مارکیٹیں بند تو گھر آتے آتے 11 بج جاتے ہیں، جس کے بعد کھانا اور چائے!
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال تو میری جانب سے السلام علیکم اور آج کی حاضری
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت ہے کہ ابھی ابھی کھانے کے بعد چائے ہی پی کر آیا ہوں الحمد للہ
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف ٹھمکے ہی لگ رہے ہیں اب تک اس لڑی میں، سیما علی آپا بھی ہنستے ہنستے ص کا قہقہہ بنا کر لگا گئیں
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں تو متفق نہیں ہوں اس بات سے، ماشاء اللہ اپنے بچوں اور ہماری بھابھی کے لیے تو بہت کچھ ہوں گے آپ۔ بلکہ سب کچھ!
  14. ع

    جو بس میں ہو تو فقط اس پہ وار دی جائے

    غزل جو بس میں ہو تو فقط اس پہ وار دی جائے تمام زندگی چھپ کر گزار دی جائے یہ خود میں جھانکتے رہنا بہت عجیب ہے فعل جو ہو سکے تو یہ عینک اتار دی جائے وہ دیکھتا ہے جب اچھوں کو تو یہ دور نہیں کہ مجھ غریب کی صورت سنوار دی جائے جو اس کے چاہنے والے ہیں صرف اس کے ہیں کہاں قبول جو دنیا ہزار دی جائے...
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کرے کہ طوطوں کی زبان مبارک بھی ہو جائے!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چ پر ہمیشہ چائے ہی یاد آتی ہے اکثر محفلینس کو، کوئی ہے کہ جسے کچھ اور بھی یاد آتا ہو؟
  17. ع

    مبارکباد عظیم میاں سالگرہ بہت بہت مبارک

    پروفائل میں میرا خیال ہے کہ عمر شو ہوتی ہے، ویسے تقریباً 36 سال کا ہو گیا ہوں! بہت شکریہ آپ کا وجی
  18. ع

    مبارکباد عظیم میاں سالگرہ بہت بہت مبارک

    بہت بہت شکریہ آپ سب کا اور بہت ساری دعائیں بھی، معذرت کہ اس وقت تک جو پاکستانی رات گیارہ بجے کا ٹائم ہے دماغ کا دہی بن چکا ہوتا ہے، سوچا تھا صبح شکریہ ادا کر دوں گا مگر کوشش کر کے ابھی حاضر ہو گیا ہوں! جزاک اللہ خیر
  19. ع

    مبارکباد عظیم میاں سالگرہ بہت بہت مبارک

    اللہ تعالیٰ آپ کو بہت اجر عطا فرمائے بابا، آپ نے ہمیشہ مجھ پر شفقت فرمائی ہے۔ آپ کی آل اولاد پر بھی رحمتیں نازل فرمائے
  20. ع

    مبارکباد عظیم میاں سالگرہ بہت بہت مبارک

    جزاک اللہ خیر سیما آپا، بہت شکریہ آپ کا اس سب کے لیے۔ آپ کے لیے بھی بہت ساری دعائیں، دوپہر کے وقت یہاں آیا تھا مگر دوکان پر تھا تو موقع نہیں مل سکا جواب لکھنے کا، ابھی فرصت ملی ہے
Top