سب کو خدا کی ذات کی رہتی ہے جستجو
اس کی علامتیں ہیں نگاہوں کے روبرو
--------- علامتیں کی جگہ نشانیاں بہتر محسوس ہو رہا ہے، اس کے علاوہ اگر 'جس کی نشانیاں' کر دیا جائے تو کیا ٹھیک نہیں رہے گا؟
کرتا ہے ٖفضل سب پہ وہ اتنا رحیم ہے
رکھتا ہے آدمی کی وہ دنیا میں آبرو
---------- پہلے مصرع میں گنہگاروں...