نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم یہ ہے کہ اور کوئی بھی نظر نہیں آ رہا اس لڑی میں
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا کا شکر ہے کہ جس نے ہمیں ان سب نعمتوں سے نوازا
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصہ نہ کر جائیں منتظمین کہ انہیں رشوت کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ دعوت کے بغیر ہی کام چل جائے گا
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر کے کاموں میں مصروف ہوں گی سیما علی آپا بھی، شاید یہاں (لاہور) کی طرح وہاں کراچی کا موسم بھی پکوڑوں والا ہو گیا ہو آج۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال کا حلوہ بن رہا ہے یا روایتی حلوہ؟ خیر ، میں تو بس ایک دو چمچ ہی لوں گا
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن مجھے تو اب فرصت ملی ہے یہاں حاضر ہونے کے لیے، السلام علیکم!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آج دوپہر کے کھانے میں پکوڑے ملنے والے ہیں کیا؟
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر ایک مراسلہ میری جانب سے بھی شریک کر لیجیے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے کہ چائے کا کپ نصیب ہوا ہے کھانا کھانے کے بعد
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم حکمران ہیں اور شاید عوام بھی، خیر اللہ بھلا کرے ہم سب کا
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے یہاں پاکستان میں بھی سننے کو تو آتا ہے کہ کوئلے وغیرہ سے بجلی پیدا کی جا سکتی ہے، اور دوسرے وسائل بھی موجود ہیں قدرتی طور پر، لیکن خدا ہی جانے کہ کب اس طرف بھی دھیان جاتا ہے ہمارے حکمرانوں کا
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مارکیٹ میں ایک بزرگ آتے ہیں پشاوری قہوہ لے کر، ان کا قہوہ بہت اچھا ہوتا ہے۔ کچھ دن پہلے تو روزانہ پینے کی عادت سی بن گئی تھا!
  13. ع

    گھر بار سلامت ہے یہی بات بڑی ہے

    بہت شکریہ آپ کا نہیں ارشد بھائی کوئی لفظ چھوٹا تو نہیں ہے بہت بہت شکریہ جی بابا
  14. ع

    گھر بار سلامت ہے یہی بات بڑی ہے

    گھر بار سلامت ہے یہی بات بڑی ہے بندہ ہوں گنہگار پہ وہ ذات بڑی ہے اپنے تو یہاں سال بھی گزرے ہیں بہت جلد کہتے ہیں کہ فرقت کی مگر رات بڑی ہے ہر بات پہ کہتا تھا مجھے عشق ہے لیکن اب جا کے یہ سمجھا ہوں کہ یہ بات بڑی ہے میں ہی اسے کچھ بھول سا جاتا ہوں اب اکثر سنتا ہوں محبت جسے مجھ ساتھ بڑی ہے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم نہ کریں وجی بھائی چائے کو چھوڑ کر، پیتے رہیں اگر زیادہ پیتے ہیں تو کم کی جا سکتی ہے!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال تو بجلی کا آنا جانا لگا ہوا ہے ہمارے پیارے پاکستان میں! اللہ کرے کہ حالات بہتر ہو جائیں اور کسی بھی قسم کی خرابی سے محفوظ رہے ہمارا ملک
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ اس نئے سلسلے کا دوسرا مراسلہ ہوا نا؟
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا کھینچ کر رکھنا چاہیے لوگوں کو، ورنہ ہاتھ سے نکل جاتے ہیں بالکل۔ وعلیکم السلام
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تنگ نہ کریں "ژوب والی آپا" کو۔ وہ ژوب کی سردی سے بچیں یا ہم بچوں کو سمجھاتی پھریں!؟
Top