نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک تو کچھ لوگ توتا مانتے ہیں
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دور دور تک انٹرنیٹ پر آج کل تو ایک ہی گانا گھوم رہا ہے، میرا دل یہ...
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن تیل کی قیمت بڑھنے سے ہر چیز کی قیمت میں فرق آتا ہے، اور جب کم ہوتی ہیں قیمتیں تب چیزیں سستی ہوتی کم ہی دیکھی ہیں
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ظ کو بھگتانے کے چکر میں وجی ایسا کر گئے ہیں
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب بھی ث آتا ہے تو ثمرین ہی بیچاری یاد آتی ہے، آج خوش ہو گی کہ خوامخواہ آواز نہیں دی گئی اسے۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی نا امیدی کفر ہے نا امید ہونا بھی نہیں چاہیے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرق پڑا ہے اب تو شاعروں کی تعداد میں
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاہوری نہیں بلکہ پنجابی میں کچھ اس طرح کا محاورہ بھی ہے کہ اپنا گھر اپنا ہی ہُندا اے پنویں ککھاں دی کلی ای کیوں نہ ہووے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کو تو ہری مرچیں کھلا دیں بس
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فریج کی ٹھنڈی ہوا جیسی سردی لیٹ ہو گئی ہے ذرا، ابھی تک موسم نارمل ہی ہے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبج سے کوشش کر رہا ہوں کہ یہاں کا چکر لگا لوں، اب الحمد للّہ حاضری لگانے آ ہی گیا ہوں، السلام علیکم
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا یاد ہے کہ میں نے پاکستان میں صرف ایک بار ہی ٹرین پر سفر کیا ہوا ہے، اپنی دادی اماں کے ساتھ، وہ بسوں میں سفر کرنا پسند نہیں کرتی تھیں کہ ان کی طبیعت خراب ہو جاتی تھی
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت کی دعائیں بھی وعلیکم السلام کے ساتھ، اور میری طرف سے بھی السلام علیکم، حاضری بھی لگائی ہے!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کو بتایا جا سکتا ہے راز، وہ بے چارے تو چپ چپ رہتے ہیں گُلِ یاسمیں !
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور دکان دور ہو گی انڈوں کی؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہو گا وعلیکم السلام کہنا، بعد میں حاضری لگانا
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی سے تو نہیں کاٹی جائے گی وہ شاخ، ضرور آرا منگوانا پڑے گا
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب گُلِ یاسمیں آ گئیں ہیں تو ان لڑیوں میں کیا محفل میں بھی رونق لگ گئی ہے!
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ لیجیئے ہماری طرف سے بھی دعاؤں کا ٹوکرا گُلِ یاسمیں کے لیے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور شعلے فلم دیکھ کر آئے ہیں آج سب، یہ ہاتھ مجھے دے دو ٹھاکر
Top