زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر
میں آپ کا مراسلہء بالا پسند نہیں کروں گا :nottalking: :rollingonthefloor:
محمد امین
Post #11
دسمبر 3، 2011
فورم:
تصاویر
پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں
کمنٹری خوب کرتے ہیں آپ :p ویسے آفریدی لالہ تو کمال پر کمال کیے دے رہے ہیں آج کل۔۔۔۔۔
محمد امین
Post #30
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کون ہے جو محفل میں آیا 63
بچوں ۔۔۔۔۔۔ ابھی ہمیں کسی نے فون کیا ۔۔۔ :) اور ہمیں اتنا اچھا لگا کہ ہم بتا نہیں سکتے :) ۔۔۔۔۔۔۔ بوجھو تو جانیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد امین
Post #823
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
اور وہ بھی بغیر منہ بنائے۔۔۔۔!
محمد امین
Post #818
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
مطلب یہ کہ کسی کروٹ چین بھی ہے تمہیں کہ نہیں؟؟؟
محمد امین
Post #816
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
ارے کوئی بات نہیں :) ہم خرگوش بھیا ہی ہیں ۔۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔۔تم نے جانے بوجھے بغیر ہمارا بچپن کا نام یاد دلا دیا نا ہمیں :p
محمد امین
Post #814
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
مقدس ۔۔۔: خر = گدھا گوش= کان یعنی خرگوش اسے کہتے ہیں جس کے کان گدھے جیسے لمبے ہوں ۔۔۔ ہاہاہاہاہاہ
محمد امین
Post #804
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
اونٹنی ری اونٹنی تیری کونسی کل سیدھی؟؟؟
محمد امین
Post #803
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
وعلیکم السلام خرگوش بھیا کی بہن :) کیسی ہو
محمد امین
Post #788
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
وعلیکم السلام۔۔۔ ہم تو کوشش کیے جا رہے تھے۔۔۔۔۔
محمد امین
Post #786
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ (2)
تین دفعہ کرنا ہے انتظام؟
محمد امین
Post #883
دسمبر 3، 2011
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا 63
اللہ حافظ سیدہ شگفتہ بہن۔۔۔
محمد امین
Post #784
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
کراچی میں روندو کو روتو یا روتلو کہا جاتا ہے :)
محمد امین
Post #780
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
سلام کا جواب کوئی نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمد امین
Post #778
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
جس راستے سے ہم آئے وہاں تو کچھ نہیں تھا۔۔ شاہراہِ فیصل کا رستہ اختیار کرتے ہیں ہم کیوں کہ ایم اے جناح روڈ عام دنوں میں بھی وحشت کا شکار لگتی ہے۔۔۔
محمد امین
Post #776
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
اور آف کیوں ملا تھا آج؟
محمد امین
Post #762
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
پیٹ بھر کر "مدنی پکوان کی بریانی" کھانے کے بعد بہن کے ہاتھ کی چائے۔۔۔۔دنیا جہاں کا سرور آگیا :) :) :)
محمد امین
Post #760
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
سلام کرتے ہیں آ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم
محمد امین
Post #758
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔ :)
محمد امین
Post #755
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 63
ہم اچھے ہیں :) ۔۔۔ اور اس وقت دفتر میں تھے۔۔۔۔۔۔۔ اب تین دن لگاتار چھٹی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :party::dancing:
محمد امین
Post #746
دسمبر 3، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top