ملنے کا اشتیاق اپنی جگہ مگر آپکو تنگ کرنا ممکن نہیں وہ بھی اس صورت میں کہ جب آپ وطن واپس آرہے ہوں اپنوں میں :)
ویسے دفتر سے چھٹی کرنا بھی ممکن نہیں۔۔ :(
خیر یہ تو مذاق کر رہا تھا میں :) ۔۔ آپ پاکستان آئیں گے تو اپنے گھر والوں اور رشتہ داروں کو وقت دیں :) ۔۔ ہمارا کیا ہے کبھی حج یا عمرہ کرنے آئے تو آپ کو تکلیف دیں گے وہاں ۔۔۔ انشاءاللہ ۔۔
اجی وہ تو لانے پڑیں گے ۔۔۔ٹھیک ایک سال قبل ہم پنڈی گئے تھے، اس وقت کی تصاویر آپ دیکھ لیں تو ہنسیں گے۔۔۔ ہم سے سردی برداشت نہیں ہوتی اور اس سلسلے میں ہم مزاحیہ حد تک گرم لبادہ پہن لیتے ہیں :daydreaming: