نتائج تلاش

  1. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    کافی لمبا نہیں کھنچ گیا میچ؟ میں دفتر سے اٹھا تو 4 آؤٹ ہوچکے تھے بنگلا دیش کے۔۔۔۔ اور میں آئی آئی چندریگر روڈ سے ہو کر پھر آرام سے بریانی کھا کر گھر آیا ہوں میچ چل رہا تھا :(
  2. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    آج ہی پر کیا موقوف۔۔۔جناب کا اسٹرائک روٹیٹ کرنے کا ارادہ ہی نہیں ہوتا۔۔۔۔۔
  3. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    وعلیکم السلام نیلم
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    وعلیکم السلام عائشہ۔۔۔۔۔۔۔
  5. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    مصباح صاحب کیوں اس قدر سست کھیلنے لگے ہیں؟؟؟
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    اب اتنے بھی کھڑے نہیں تھے :(
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    آ نہیں رہا وہ۔۔۔۔۔پتا نہیں کیوں۔۔۔ :(
  8. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    خار پشت کیا ہوتا÷ہوتی ہے پہلے تو یہ بتائیں۔۔۔۔ دوسری بات یہ کہ عالمِ نیند سے بیدار ہونے کے کم از کم پانچ گھنٹے تک ہمارے بال کھڑے ہی رہتے ہیں۔۔۔۔
  9. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    تب تو مجھے کتب کا بیمہ کروانا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    کیوں :surprise: ابھی میری کوئی اولاد نہیں جو یہ کہے "اے خدا میرے ابو سلامت رہیں۔۔۔میرے ابو نے لی ہے بیمہ پولیسی۔۔۔۔۔۔"
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    یہ تصویر زیادہ پرانی تو نہیں۔۔۔۔ ہاں ایک اور تصویر لگا دوں تو آپ کہیں گے اتنے فربہ تو نہیں ہو جتنے لگ رہے ہو۔۔۔ :)
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    وہ تو رمّان ہوتا ہے نا بھیا؟
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    میرے پاس پوری پندرہ عدد کتب تھیں (مغل بھائی کی پندرہ ہزار کے مقابلے میں )۔۔۔۔۔۔کل شام کو یہ تعداد گھٹ کر 12 رہ گئی :sad2::hypnotized: اور اس میں زیادہ قصور آپکا ہے :worried: پہلی وجہ کسی حد تک درست ہے باقی دو باتوں سے تو ہم محظوظ ہوئے :chatterbox:
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔ :nottalking:
  15. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    کون ہے جو محفل میں آیا میں کل رات کے پیغامات نہیں پڑھے آپ نے یعنی۔۔ مقدس بٹیا یہ لکھنا چاہ رہی تھیں کہ "بھیا آپ جائیں اور خوابِ خرگوش کے مزے لیں" اور انہوں نے غلطی سے یہ لکھ دیا: "آپ جائیں اور خواب خرگوش ہو کے مزے لیں" ہاہاہاہا
  16. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    میں کیسے رکھوں؟؟ ویسے آج ہی کی بات ہے مقدس نے ہمیں "خرگوش بھیا" کا خطاب دے دیا تھا÷۔۔۔اور اب یہ نکمی روح :(
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا 63

    کسی نے نوٹ کیا؟؟؟؟ مغل بھائی کا موڈ رومانوی ہے۔۔۔۔۔۔کل تک تو خاصے قنوطی تھے۔۔۔۔۔۔ کہاں گئے تھے ہم سے ملنے کے بعد ؟؟؟ :noxxx:
  18. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    بھئی روح تو وہ ہے نا جو ہمیں مل کے نہیں دے رہی۔۔۔ اسی کی تو نالائقی ہے۔۔۔ ہمیں جن کہہ لیں آپ کوئی اعتراض نہیں ۔۔۔۔۔۔۔
  19. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    روح تک تو ٹھیک ہے مگر نکمی؟؟؟
  20. محمد امین

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    آپ لوگ رادھا کو نچوانے پر کیوں تل گئے ہیں :atwitsend:"نون "پر پیش بھی پڑھا اور سمجھا جا سکتا ہے ۔۔ شادی دفتر میں آتے ہوئے ہمیں شرم آتی ہے ورنہ اب تک تو ہو ہی جانی تھی :battingeyelashes:
Top