ہم دفتر سے ڈائرکٹ کمپیوٹر کی مارکٹ چلے گئے تھے آئی آئی چندریگر روڈ۔ کیوں کہ ہمیں اپنے لیپ ٹوپ کے لیے اچھی سی ریم لینی تھی۔ اب ہمارا لیپ ٹوپ بہت اچھا چل رہا ہے :) الحمد للہ۔۔۔
ہم کھانا کھا کر آئے اور آتے ہی لیپ ٹوپ میں ریم لگائی، نہ منہ دھویا نا پانی پیا۔۔۔۔۔اور اس وقت سے محفل گردی کر رہے ہیں...