جناب۔۔۔۔ احوال لکھ ماریں، افغانی دعوت کا بھی اور شکن آلود آلوؤں کا بھی۔۔۔ ویسے آپ نے جب مجھے گیس کرنے کو کہا تو میں نے پہلا نام حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کا ہی لیا تھا۔ اس شہرِ "خرابی" میں پٹھان اور افغانی بھائیوں کے علاقے میں آپ صرف ایک پٹھان کے ساتھ ہی جا سکتے ہیں میرے بھائی :) ہم تو ویسے...