قرنِ ہفدہمِ عیسوی کے عثمانی شاعر 'گوهری' کی ایک نظم کا ایک بند:
فلک جدا قېلدې یۆزۆ ماهېمدان
قوشلار کباب اۏلور دودِ آهېمدان
بن آیرې دۆشهلی پادشاهېمدان
فرقت ایله قدّیم کمان اۏلدو گل
(گوهری)
فلک نے [مجھے] میرے ماہ رُخ سے جدا کر دیا
میری آہ کے دُود سے پرندے کباب ہو جاتے ہیں
جب سے میں اپنے پادشاہ سے...