ایک ہوتی ہے محبت میں ناکامی......... ایک ہوتا ہے محبت کے نام پر اُلو بننا......... وہ محبت میں ناکام نہیں ہوئی تھی الو بنی تھی۔ اس نے ایک بار کسی سے سنا تھا دنیا میں سب سے کارگر اور بدترین exploitation محبت کے نام پر ہوتی ہیں اور اسے پہلی بار اپنی زندگی کے ایک تلخ تجربے نے سمجھایا تھا کہ یہ کسے...