نتائج تلاش

  1. نیلم

    اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمارے ہاں کیوں نہیں آتا؟

    جی اچھا مجھے شائد ٹھیک سے معلوم نہیں میں نے ایسے ہی پڑھا ہے:)
  2. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    اچھا پھر تو ہم اوپر تک جائے گے صدر صاحب تک :D
  3. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    شکر ہے عینی تم آگئی ہو ،،،،باقی تو نکمے ہیں :D
  4. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    ٹھریں ذرا میں پولیس کی ریٹ ڈلواتی ہوں ادھر ،،،تب ہی بھاگو گے آپ جوتے پھینک کے:laugh:
  5. نیلم

    اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمارے ہاں کیوں نہیں آتا؟

    واہ بہت عمدہ بہت خوبصورت تحریر،،،،،، جزاک اللہ رب رب کردے بڈھے ہوگئے ملا پنڈت سارے رب دا کھوج کھرا نہ لبھا سجدے کر کر ہارے رب تے تیرے اندر وسدا وِچ قرآن اشارے بلھے شاہ رب اونہوں ملدا جہڑا نفس نو مارے
  6. نیلم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ " انیس الرحمن"

    اوو رزلٹ آہا گیا:) اور یہ کیا نمبر بتانے کے بجائے کن چکروں میں پڑے ہوئے ہیں آپ لوگ ،،،:D نمبر بتائے انیس بھائی ۔۔۔
  7. نیلم

    اے ارضِ وطن!

    کُچھ اور چمک اے آتشِ جاں، کُچھ اور ٹپک اے دل کے لہُو کُچھ اور فزوں اے سوزِ دروں، کُچھ اور تپاں اے ذوقِ نمو،، عمدہ
  8. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  9. نیلم

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    دھیان سے کہیں لسٹ دیوار چین جتنی نا ہو:laugh:
  10. نیلم

    مبارکباد چھ ہزاری حکایتی نیلم

    واہ جی بہت شکریہ 3 دے دی آپ نے تو ،،یہ بھی بتا دیتے کون سی اچھی ہے تاکہ وہ ہی والی استعمال کروں :D
  11. نیلم

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    ہاہاہاہاہاہاہا بڑی مہربانی بتانے کی کہ سکرین کو دیکھتے ہیں ،،،:D
  12. نیلم

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    ارے نہیں بھائی مجھے ایسے ہی ملی :D
  13. نیلم

    ایک بیٹے کا اپنے باپ کو عجیب و غریب خط

    ہاہاہاہاہاہا او ہو اب تو تدوین کا بھی وقت ختم ہوگیا:D میں لکھنے کے بعد پیچھے مُڑ کے دیکھتی بھی نہیں کہ لکھا کیا ہے:D ترجمہ ہاہاہاہاہا
  14. نیلم

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    ہاہاہاہاہا،،،اور حکایات نیرنگ کو مشہور کرنے میں حکایتی نیلم کا ہاتھ ہے:laugh:
Top