نتائج تلاش

  1. نیلم

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    حقیقی :)
  2. نیلم

    Lollllll

    Lollllll
  3. نیلم

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    نہیں نہیں ان کی نظر خراب ہے یہ نہیں دیکھے گے ،،،کیوں نین بھائی؟ :D
  4. نیلم

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    شیزان بھائی یہاں آیئے اور اپنے نام کا مطلب اور اس نام کا آپ پہ کیا اثر ہے یہ بھی بتایئے:) متلاشی بھائی آپ بھی :)
  5. نیلم

    تعارف مجھے شیزان کہتے ہیں۔

    یہ تو شیزان جوس کا ڈبہ ہے نا مجھے شیزان کی بوتل یاد آگئی تھی'،ہم پیا کرتے تھے کافی مزے کی ہوتی تھی اب تو کہیں نظر نہیں آتی:)
  6. نیلم

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    اچھا آپ چائے بہت پیتے ہیں نا اسی لیئے ساری پتی ختم کر دی آپ نے :D
  7. نیلم

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    یہ زبیر مرزا بھائی کہاں چلے گئے:) تعبیر اپیا آپ ہی لیکر آئے ذرا مشکل سے سوال :)
  8. نیلم

    واصف علی واصف

    وہ شخص جو اپنے آپ کو ماحول سے بلند سمجھتا ہے۔ سکون نہیں پائے گا۔ اور وہ شخص بھی جو اپنے آپ کو اپنے ماحول سے نیچا سمجھتا ہے۔ وہ بھی سکون نہیں پائے گا۔ ( واصف علی واصف )
  9. نیلم

    بخشش اور رحم کی دعا

    ربَّنَا ظَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِن لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِين
  10. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -42

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  11. نیلم

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    اچھا آپ بھی :D
  12. نیلم

    میرا مقدر نہیں محتاج میرے ہاتھوں کی لکیروں کا ۔ مکمل شعر کیا ہے؟؟

    اوکے فاتح بھائی محمد وارث بھائی فرخ منظور بھائی محمد بلال اعظم
  13. نیلم

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    ویری ٹریو :) زبردست آپ اپنی عقل مجھے دے دیں :D
  14. نیلم

    واصف علی واصف

    رحم اس فضل کو کہتے ہیں جو انسانوں پر ان کی خامیوں کے باوجود کیا جائے ۔ ( واصف علی واصف )
  15. نیلم

    میرا مقدر نہیں محتاج میرے ہاتھوں کی لکیروں کا ۔ مکمل شعر کیا ہے؟؟

    :D تو کر لیں پورا،،،کوئی پابندی نہیں ہے:D
  16. نیلم

    تعارف مجھے شیزان کہتے ہیں۔

    شیزان کی بوتل تو مجھے یاد آگئی تھی آپ کا نام پڑھتے ہی :D خوش آمدید
  17. نیلم

    اچھی زندگی عقل کی محتاج ہے یا قسمت ؟

    جو بدل گئی وہ قسمت ہی کیا،،قسمت تو وہ ہے جو لکھی جا چکی ہے،،،،ایسا ہے کیا؟
Top