متفق ،،یہ ڈرامہ تو بہت ہی بہودہ ہے،،ایسے بہت سے ڈرامے ہیں جن کی سٹوری بہت بیہودہ ہیں ،،ایک تو ڈرامہ ہے محبت جائے بھار میں ،،ایک ڈرامہ ہے ملیحہ مدیحہ اس کی سٹوری ہے کہ چھوٹی بہن اپنے بہنوئی کے ساتھ شادی کرنے کےلیئے اپنی بڑی بہن کو طلاق دلواتی ہے اور سگی بہن کی دشمن ہےوغیرہ وغیرہ،،،ایسے بہت سے...