شیخ عریفی کہتے ہیں مجھے اچھی طرح یاد ہے ایک بار جب میں برطانیہ سے واپس آ رہا تھا، میرے ساتھ ٹی وی پروگرامز کے حوالے سے ایک بہت مشہور عالم دین بھی تھے۔ اس سفر کے دوران جہاز میں ہم دونوں سے کچھ فاصلے پر ایک برطانوی انگریز بیٹھا تھا جس کے ساتھ والی کرسی پر بالکل اسی جیسے حلیئے والی ایک عورت بھی...