جی بالکل اگر انسان دنیاوی یا اپنے کسی فائدے کے لیئے کسی دوسرے انسان کو استعمال کرکے دھوکا دےکہ یاظلم کرکے اپنی زندگی اچھی بناتا ہے تو سمجھو کہ اُس نے کچھ بھی نہیں پایاصرف کھویا ہے،
جیسے کے ،،،
میں نے ایک پارسا کو دریا کے کنارے دیکھا جس کو ایک چیتے نے زخمی کر دیا تھا۔ اور اس کا زخم کسیدوا سے اچھا...