[align=justify:4c8ebb9508]آپ کو ابھی اس کا جواب ملے گا بھی نہیں۔ اور شاید نہ ہی آپ ابھی یہ سب سمجھ سکیں۔ جیسا کہ آپ نے ابھی بھی غلط سمجھا ہے۔ مصلحت خدا کی نہیں، مصلحت (خوبی، بہتری) انسان کی ہوتی ہے۔ انسان کی دنیا میں ہزار خواہشیں ہوتی ہیں۔ اسی کے مطابق دعائیں بھی۔ لیکن اب ضروری نہیں کہ خدا اس کی...