ایم اے اردو کر تو نہیں رہی، لیکن سوچ رہی ہوں کہ کر لوں۔ امید ہے کہ انشاءاللہ پاس بھی ہو جاؤں گی۔ مصلحت کے معنی صرف ایک نہیں ہوتے۔
اگر کسی وقت کوئی دعا قبول نہ ہو تو مومن کو یہ یقین رکھنا چاہیے کہ اللہ تعالٰی کی نظر میں اس کی مقبولیت کچھ مناسب نہ ہو گی۔ اللہ تعالٰی ہماری خواہش کا پابند نہیں...