نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    مجھے اس وقت آپ پر بھی بڑا ترس آ رہا ہے۔ :P ابھی شکر ہے دس سے زیادہ کا نوٹ نہیں رکھ دیا تھا ورنہ آپ پوری دکان ہی خالی کر آتیں۔ :P
  2. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    باجو، ماہ وش تو کب کی الوادع کہہ چکے۔ اور بابر کی کہانی بھی کافی دلچسپ تھی۔ اللہ کا شکر ہے کہ وہ بھی جا چکے ہیں۔:) کہتی ہیں تو لنک بھیجوں؟ :P ہاں خرم بھائی نے کافی رونق لگائی تھی۔ پتہ نہیں کہاں رہ گئے۔ :(
  3. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اصل میں باجو مجھے لڑکی پر ترس آ رہا ہے۔ :cry: :P
  4. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں کہ ہماری باس کا بھی وہی حال ہے جو ہماری حکومت کے باس کا حال ہے؟؟ ویسے میں چیف جسٹس افتخار بالکل نہیں ہوں۔ شمشاد بھائی، جشن منانے کے لیے کچھ سوچا ہے آپ نے؟؟ محب بھی نہیں ہے۔ ورنہ بہت جوش وخروش سے مناتے، یا بلاتی ہوں اس کو۔ میرا جوش تو ویسے ہی آجکل مر گیا ہے۔ :(
  5. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    سورج سے روشنی جو ہو جاتی ہے۔ خرم بھائی آجکل کم کم کیوں دکھائی دے رہے ہیں؟؟ :roll:
  6. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    آپ کو تو حل ہوا مل گیا۔ اب جو میں پوچھنے لگی تو وہ بھی وہاں موجود ہے۔ :?
  7. ماوراء

    قرآن پر عمل - تبصرے

    شمشاد بھائی، میں نے کتاب کا کافی حصہ وکی پر منتقل کر دیا ہے۔ اور پہلے صفحے پر آپ دیکھیں۔ “تبدیلی کی کیفیت“ آپ نے دو بار پوسٹ کر دیا ہے۔ اور “ قرآن کی قوتِ تاثیر“ کو شاید آپ بھول گئے ہیں۔:(
  8. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    شمشاد بھائی، عموماً ایسے سوال کا جواب بتایا جاتا ہے کہ ایک سے نو تک ہندسے اس ترتیب سے لکھیں کہ جواب ہر طرف سے یہ ۔۔۔۔ آئے۔؟؟؟
  9. ماوراء

    میری ڈائری کا ایک ورق

    “پیرکامل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم“ سے اقتباس تھا۔
  10. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    باس صاحبہ نے جشن کی تیاری کی اجازت دے دی!!!
  11. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی واپسی

    جیہ، تمھیں دیکھ کر واقعی بہت خوشی ہوئی، یقین کرو ہم سب نے تمھیں بہت یاد کیا۔ امید ہے کہ تم اب آتی رہو گی۔ :)
  12. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    مجھے تو کچھ خبر نہیں۔ لیکن رجوع کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ lol
  13. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    آپ کے اس حکم کی بھی تعمیل کی جائے گی۔ :D
  14. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شگفتہ، یہاں کوئی سچ بولنے کی کوشش نہیں کر رہا۔ یہ جھوٹ کی دنیا ہے۔ آپ بے فکر رہیں۔ :P آپ نے تنبیہی نوٹ جاری کرنے کو کہا۔ کیا آپ کو یہ نوٹ جاری کر دوں؟ :wink:
  15. ماوراء

    مبارکباد جیہ کی واپسی

    جیہ۔ :shock: کہاں ہے؟ مجھے تو دکھائی نہیں دی۔ :? خوش آمدید جیہ۔
  16. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شکریہ کا شکریہ۔ لیکن نانی اماں ابھی سے تو نہ نہ بنائیں۔ :( ٹیم کو کیا ہوا؟؟ ہماری ٹیم کا اللہ کا شکر ہے حال بہت اچھا ہے۔ اب وہ باس ہیں اپنا جیسا بھی حال رکھیں ہم کیا کر سکتے ہیں۔ :P
  17. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اللہ کے فضل و کرم سے ہماری یہ کتاب بھی تقریباً 8 ماہ میں مکمل ہو گئی۔ (صرف باس صاحبہ کے چند صفحات باقی ہیں۔ بقول ان کے کہ جو لکھے جا چکے ہیں لیکن فائل کہیں کھو گئی ہے۔ دعا ہے فائل جہاں کہیں بھی ہے خود بخود باس صاحبہ کے سامنے آ جائے۔آمین) رنگ والے صفحات لکھے جا رہے ہیں۔ 1- 35 سارہ ۔ قیصرانی...
  18. ماوراء

    مجھے بتائیں کہ میں کیا کروں

    :roll: میرا مشورہ: آپ ایسا کوئی کام ہی نہ کیا کریں جس سے کوئی دوسرا جیلس ہو۔:P
Top