شمشاد بھائی، آپ نے مجھے کہا ہے نا کہ میں جیسی پہلے بے وقوف تھی ویسی ہی اب ہوں۔ بالکل ٹھیک وقت پر کہاں ہے۔ انقلاب آتے آتے تو پتہ بھی نہیں چلتا ایک لمحے میں سب کچھ بدل سکتا ہے۔ بس اس ذاتِ باری تعالی کے ایک اشارے کا انتظار ہوتا ہے۔ خیر۔۔ آپ مجھے کچھ دنوں بعد بتائیے گا کہ آپ نے مجھ میں کوئی نئی...