ضبط، آپ ماشاءاللہ اپنی پوسٹس سے بہت اچھے انسان لگتے ہیں۔ لیکن اچانک آپ کو کیا ہوا؟ دانت میں نے اس لیے نہیں نکالے تھے کہ آپ نے غلط لکھا۔ بلکہ اس لیے کہ قیصرانی نے پوچھا کیوں ، غلطی بھی تو ہو سکتی ہے نا۔ (یا شاید قیصرانی سمجھ نہ سکے ہوں)
اور ہاں، یاد رہے۔ کہ میں اس تھریڈ میں کسی پوسٹ کو ایڈیٹ...