نبیل نے ایک بار مجھے اور امن کو مشورہ دیا تھا کہ آپ دونوں ایسا کریں کہ کچن میں ہی کمپیوٹر کو رکھ لیں۔ تاکہ ہمارا کھانا جلا نہ کرے۔ لگتا ہے وہ نبیل بھائی اپنا تجربہ ہی بتا رہے تھے۔ اور ان کا کمپیوٹر بھی کچن میں ہی ہوتا ہے۔
اور آملیٹ کی ترکیب تو کچن کارنر میں انھوں نے پوسٹ بھی کی تھی۔ شکر ہے...