بہت اچھا کالم آپ نے شریکِ محفل کیا ہے۔
مسلمان اسلام سے زیادہ اپنے نبی:pbuh: سے محبت کرتے ہیں۔
کی محمد:pbuh: سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
ویسے میں نے پچھلے کمنٹس نہیں پڑھے شاید کسی نے یہ بات کی بھی ہو:
لیکن ہمیں اس معاملے پہ یہودیوں کے مالی نقصانات بھی...